Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

جن کی نظروں میں ہم برے ہیں
خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے😊

Rj-ZeeShii-Raja
 

لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

روح کھینچ لے مالک💔
درد بڑے بھاری ہو گئے ہیں🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں فقط ایک درد ہوں
اور درد بھلا کون سہتا ہے😭😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

Don't choose a beautiful person. Choose a person who can make your life beautiful.🃏🃏🃏🃏

Rj-ZeeShii-Raja
 

" - 🔥
آنسو میسر نہیں صاحب
بس دل ہی دل رو رہا ہے 💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

طنز کرنا ہے مجھ پہ؟ آئیے کیجئے،
کر رہے ہیں سبھی آپ بھی کیجئے۔ 🖤😔😔

Rj-ZeeShii-Raja
 

چپ گہری ہو جائے تو مار بھی دیتی ہے💔🥀😭😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

عزتِ نفس جس سے ہو زخمی
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے۔ ✨😷

Rj-ZeeShii-Raja
 

اس ایک شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے،
کئی زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈال دی ہے،😯😯

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں اگر مر جاوں نا، تو میری قبر پر ضرور آنا کہ میری آخری خواہش تمہاری خوشبو کی منتظر ہو گی_!!😭😭😭😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

ٹوٹ کر چاہنا_
اور__،؛،
پھر ٹوٹ جانا__،:،
بات مختصر سی ھے__،؛،
مگر جان نکال دیتی ھے___!!

Rj-ZeeShii-Raja
 

ٹوٹ کر چاہنا_
اور__،؛،
پھر ٹوٹ جانا__،:،
بات مختصر سی ھے__،؛،
مگر جان نکال دیتی ھے___!!😓😓

Rj-ZeeShii-Raja
 

بہت نزدیک رہ کر بھی انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے!😵😵

Rj-ZeeShii-Raja
 

تم زمانے کی راہ سے آئےورنہ
سیدھا تھا راستہ دل کا۔😦

Rj-ZeeShii-Raja
 

کہنے لگى هے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے هى کرلو محبت ميں تو بےوفا نهيں💔💔Raja g*143

Rj-ZeeShii-Raja
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں
جب میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا💔😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں پتھروں کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ۔ 💯

Rj-ZeeShii-Raja
 

غم کی جاگیر وراثت میں ملی ہے ۔۔۔۔😯😯😯😯۔۔۔
اپنی جاگیر میں رہتا ہوں نوابوں کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Rj-ZeeShii-Raja
 

اپنی بربادیوں پہ مسکرانا تو اختیار میں ہے۔ 🔥
🃏🃏🃏🃏🃏