Damadam.pk
Rj-ZeeShii-Raja's posts | Damadam

Rj-ZeeShii-Raja's posts:

Rj-ZeeShii-Raja
 

چپکے سے آئے گی اک دن موت مجھے
اور زندگی خاموش ہو کر رہ جائے گی💔

Rj-ZeeShii-Raja
 

مجھے خود اپنی رفاقت بھی زہر لگتی ہے
میں اپنا ساتھ بھی کسی روز چھوڑ جاؤں گی۔ 🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

جہاں تلخیوں کی تپش نا ہو
مجھے اس فضا کی تلاش ہے۔ 🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر💔🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

-" ہم بھی کتنے عجیب لوگ ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں
اور
لوگوں کو کھو دیتے ہیں۔۔💔
😧

Rj-ZeeShii-Raja
 

- " تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنوں سے۔۔ لے، میں بھول گیا تیری طلب خوش ۔؟ "💔🔥

Rj-ZeeShii-Raja
 

مثالِ آتش ہے یہ _______ روگِ محبّت
روشن تو خُوب کرتی ہے مگر جَلا جَلا کر😧😧

Rj-ZeeShii-Raja
 

تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌
😢😢😢😢😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

نہیں ہے وجہ ضروری کہ جب ہو تب مرجائیں! اداس لوگ ہیں ممکن ہےبے سبب ہی مر جائیں!😭😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا🃏♠

Rj-ZeeShii-Raja
 

مجھے نفرت ہے اس احساس سے کہ،
کوئی مجھے اپنی عادت ڈال کر نظر انداز کر جائے_💔🔥🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خود کشی کر لی💔🥀😭

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتاجائیں گے.😞

Rj-ZeeShii-Raja
 

اس کے رویے کا محتاج ہے میرے اندر کا ماحول وہ خوش نا ہو تو مجھے اپنی ذات خالی لگتی ہے۔ ✨😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺗﺮﺱ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ __!!😞😞😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

اب انکے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے💔🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

میں نے یادیں اٹھا کر دیکھی
اک دن تم میرے تھے_"💔🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

سخت بد دعا دیجئے صاحب
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا۔😢

Rj-ZeeShii-Raja
 

جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے💔🥀

Rj-ZeeShii-Raja
 

پھر نہ ہوئی ہمت سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملے🔥🍁