Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ھماری شاعری میں دل دھڑکتا ھے زمانے کا
جو ھم محسوس کرتے ھیں ، وھی تحریر کرتے ھیں

Rj-irfan-jutt22
 

دولت نہیں۔۔شہرت نہیں۔۔ نا واہ چاہیے۔۔۔ 🌹 کیسے ہو بس دو لفظ کی پرواہ چاہیے۔۔ 🌹

Rj-irfan-jutt22
 

سانس کی مہلت کیا کر لے گی
اب یہ سہولت کیا کر لے گی
بے بس کرکے رکھ دے گی نا
اور محبت کیا کر لے گی ؟

Rj-irfan-jutt22
 

اَب کے اُمید کے شُعلے سے بھی آنکھیں نہ جلیں
جَانے کِــــــس موڑ پہ لے آئــی مُحبّت ہَــــــم کو
کون سی رُت ہے زمانے، ہمــــــیں کیا مـــــعلوم
اپنے دامن میں لئے پھرتی ہے حَسرت ہَـــــم کو
زَخم یہ وصل کے مرہم سے بھی شَاید نہ بھرے
ہِجــر میں ایسی مِلی اب کے مُسافت ہَـــــم کو

Rj-irfan-jutt22
 

اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈

Rj-irfan-jutt22
 

کسی درخت کے کٹنے کا قصہ نہ ہوتا
کلہاڑی میں اگر لکڑی کا دستہ نہ ہوتا
دشمن بھی کامیاب نہیں ہوتا
جب تک کوئی اپنا بھی کسی سازش کا حصہ نہیں ہوتا

Rj-irfan-jutt22
 

سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں
مٹی سے بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں

Rj-irfan-jutt22
 

کوشش تے بہت کیتی تینوں خوش رکھن دی 😞
پر معاف کری سجنا 😐
تینوں پیار دی نہیں چھتراں دی لوڑ آ😒

Rj-irfan-jutt22
 

وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا
مگر احساس اپنوں سا وہ انجانے دلاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
خفا جب زندگی ہو تو وہ آ کے تھام لیتے ہیں
رلا دیتی ہے جب دنیا تو آ کر مسکراتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
اکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں
سفر مشکل ہو کتنا بھی مگر وہ ساتھ جاتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
نظر کے پاس ہوں نہ ہوں مگر پھر بھی تسلی ہے
وہی مہمان خوابوں کے جو دل کے پاس رہتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
مجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی
کہ جن میں دوستوں کے ساتھ کے پل یاد آتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں😍💖🔥

Rj-irfan-jutt22
 

وقـتــــ کا گــزرنــا بھی ایــکـــ نعمتــــ ھـــے ، جبـــــ بـــرا وقتـــ آئـــے تــو سـوچنـــا ایــکــــ دن یــہ وقتـــــ بھی گــــزر جـــائـــے گا

Rj-irfan-jutt22
 

تسبیح کہتی ہے کہ فقط مجھکو نہیں خود کو بھی پھیر🔥❣

Rj-irfan-jutt22
 

جن کو معلوم ہے کہ اکیلا پن کیا ہوتا ہے، وہ دوسروں کے لئے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔
"شاہ_میر"🔥♥

Rj-irfan-jutt22
 

ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ🔥
ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺗﻢ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ 💔🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ago
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی
اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں
میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ
اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملے
خشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی
کوئی آہٹ کوئی آواز کوئی چاپ نہیں
دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں آئے کوئی

Rj-irfan-jutt22
 

مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے

Rj-irfan-jutt22
 

بات یہ نہیں کہ کوئی اور ملتا نہیں💞
دل وہ مومن ہے کہ قبلہ بدلتا نہیں💞

Rj-irfan-jutt22
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔

Rj-irfan-jutt22
 

دو گھڑی بیٹھو مرے پاس، کہو کیسی ہو
دو گھـڑی بیٹھنے سے، پیـار نہیں ہوتا یار

Rj-irfan-jutt22
 

کوئی جگہ چھپنے کی نظر نہیں آتی
کوئی معافی تلافی کام نہیں آتی
ایک دفعہ جو امی نے ہاتھ میں اٹھالی چپل
پھر نشانہ لگائے بغیر واپس پیر میں نہیں آتی
نہایت تازہ کلام 😷
کوئی ضرورت نہیں چرانے کی :/
😂😂

Rj-irfan-jutt22
 

ago
کہیں بلندی پہ ہم نے بھی آج ہونا تھا
تمہارے ہجر کے صدقے مگر نہیں ہوئے ہیں
ہمیں دعاؤں کے کاسے میں جان ڈالنی ہے
ہمارے درد ابھی معتبر نہیں ہوئے ہیں