ملے فرصت تو سن لینا کسی دن
مرا قصہ نہایت مختصر ہے🤫😷🔥
اے خدا ہچکیوں میں کچھ تو فرق ڈالا ہوتا ۔۔
اب کیسے پتا کروں کی کونسی والی یاد کر رہی ہے ۔۔😝😝
پہلے گلاب اس میں دکھائی دیا مجھے
اب وہ مجھے دکھائی دیا ہے گلاب میں
وہ رنگِ آتشیں، وہ دہکتا ہوا شباب
چہرے نے جیسے آگ لگا دی نقاب میں
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے وہ🍁😈
مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو🌺🌻
میڈیکل سائنس اور عشق دونوں کی رائے دل کے بارے میں بڑی الگ ہے..
..
سائنس کہتا ہے دل میں ہڈی نہیں ہوتی ..
عشق کہتا ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو دل ٹوٹتا کیسے ہے ...
سائنس کہتا ہے :دل کا سائز لگ بگ 12 سینٹی میٹر ہوتا ہے.
عشق کہتا ہے صر ف 12 سینٹی میٹر میں دنیا بھر کا غم کیسے فٹ ہو جا تا...ہے.
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤
لے جاؤ اپنے جھوٹے وعدے___!!
اگلے عشق میں تمہیں ضرورت _ہوگی😐😐
ago
نہ وہ آسکے نہ ہم کبھی جا سکے
نہ دردِ دل کسی کو سُنا سکے
بس خاموش بیٹھے اُن کی یادوں میں
نہ اُس نے یاد کیا
نہ ہم بھلا سکے
😔🔥💔
وہ لاڈلی ہے میری😍میں اکیلا وارث ہوں💛
💕اس کی بے شمار محبت و عزت کا💕
ago
جب کسی سے محبت ہونے لگے تو صدقہ دیا کریں
محبت ہو گی تو مل جائیگی بلا ہو گی تو ٹل جائے گی
😆😆😆😆😆
میں سادہ دل، آزردگیِ یار سے خوش ہوں
یعنی سبقِ شوقِ مکرّر نہ ہوا تھا
― غالب —
سر پر سوار مت ہوئیے جناب😏🤷
آپ سے صرف لائیک کمنٹ کا رشتہ ہے🙄🙄🙄
بـس اک نِـگـاہ سـے ہـم خـریـد لیـں اُنہـیـں
جنہـیں نـاز ھـے کـہ وہ بـکـتے نـہـیں
ago
ہمارے ارمانوں سے سجاو، شاہ وقت اور محل بناو
اپنا تو فٹ پاتھ ٹھکانا ہے، نہ دیکھ کر تم شرماو ۔
بہت سے لوگ دنیا میں فقط ماں باپ کی خاطر
کہانی موڑ لیتے ہیں ،محبت چھوڑ دیتے ہیں💔
زِنْدَگِی اَیْسَے جِیُو ڪہ اَپْنَے #رَبــﷻ ڪُو پَسَن٘د آجَــاؤ۔وَرنَہ دُنـِیَا وَالُوّں ڪِی پَسَند تُو رُوز بَدَلْتِی رَہْتِی ہَے_!!💗
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*
کی مُک جانا سی وارث شاہ دا
لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ھوندی
ago
قربت بھی نہیں ، دِل سے اُتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخمِ جُدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
وہ راحتِ جاں ہے مگر اِس در بدری میں
ایسا ہے کہ اب دھیان اُدھر بھی نہیں جاتا
ہم دُہری اذیت کے گرفتار مُسافر
پائوں بھی ہیں شَل شوقِ سفر بھی نہیں جاتا
دِل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بُہت ہے
اور تُجھ سے بِچھڑ جانے کا ڈَر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوئے جاتے ہو فراز اُس سے مِلے کیا
اِتنی سی خوشی سے کوئی مَر بھی نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain