Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘

Rj-irfan-jutt22
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Rj-irfan-jutt22
 

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ھیں اکثر دعا کے لئے
دیکھو کس قدر خُدا نے میرے عیب چھپا رکھے ھیں

Rj-irfan-jutt22
 

میرے قرب سے میرے وجود تک
اُسے اِختلاف تو سَدا کا تھا
میرےغَم سے میرے جَنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا
میری زِندگی سے میری سانس تک
وە فلسفہ بس دعا کا تھا
میری بات سے تیرے ذکر تک
اک سلسلہ جو ھَوا کا تھا
میری حَقیقت سے میرے خواب تک
وە بے خَبر اِنتہا کا تھا
میرے وھم سے میرےگُمان تک
اِک مرحلہ وَفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک
یہ مُعاملہ بس خُدا کا تھا................

Rj-irfan-jutt22
 

اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

بس کچھ حالات ایسے تھے ہمارے_💫
سب نے عشق سے ہارہ ہوا سمجھا_🥀

Rj-irfan-jutt22
 

سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ہیں بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی

Rj-irfan-jutt22
 

آنکھوں تک آ سکی نہ کبھی آنسوؤں کی لہر
یہ قافلہ بھی نقل مکانی میں کھو گیا

Rj-irfan-jutt22
 

ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی
زندگی ہنس کے_ ترا بوجھ اٹھایا ہم نے🙄😏😂🔥

Rj-irfan-jutt22
 

بتا رہے ہیں شجر سے گرتے ہوئے پتے
ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا
#🔥💯🍁🥀

Rj-irfan-jutt22
 

مجھے خادم ان کی جو دید ہو تو مراد دل کی نصیب ہو
کبھی صدقے جان حزیں کروں کبھی دل کو اپنے فدا کروں

Rj-irfan-jutt22
 

ہے کوئی یہاں شہر میں ایسا کہ جسے میں😐
اپنا نہ کہوں اور وہ اپنا مجھے سمجھے🌚😄🤔

Rj-irfan-jutt22
 

اس کے جیسا کوئی ہے ہی نہیں💕
میں اسے مس نہ کروں تو اور کیا کروں🙈

Rj-irfan-jutt22
 

اب ان کے دل پہ لگ جاتی ہیں باتیں ہماری
جو کبھی کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

- مـــَرد بُرے نہیں ہوتے ۔
وہ تو ســـــــائبان ہوتــے ہیں اور یاد رکھنا ســــائبان کو سب سے زیادہ دھـــوپ بـرداشتــــ کـرنی پڑتــــی ہـــے ۔🍃♥️

Rj-irfan-jutt22
 

تم زندگی میں چار چیزوں سے بلند مقام حاصل کرسکتے ہو:1۔ نیک گفتاری، 2۔ بلند کردار، 3۔ خلوصِ نیت اور 4۔ نیک لوگوں کی صحبت۔

Rj-irfan-jutt22
 

کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے لیے ،
پیر صاحب کو سینے سے لگا لیتی ہیں ۔۔۔!!🍁🌺

Rj-irfan-jutt22
 

بہت ہی مہنگی مجھے اپنی زندگانی پڑی
وہ اس لیے کہ تیرے ہجر میں بتانی پڑی
خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہ
تڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی🤫🔥

Rj-irfan-jutt22
 

دلوں سے کھیلتے لوگوں کو یہ سہولت ہے
وہ جس سے کہہ دیں مجھے آپ سے محبت ہے
💔🥀

Rj-irfan-jutt22
 

تو مناتا تو مزا آتا روٹھ جانے کا
دربدر سی ہوٸ پھرتی ہیں رنجشیں میری