جب کبھی گھوڑوں کی ریس ہوتی ہے تو ہمیشہ آگے نکلنے کے لئے اپنے گھوڑا زیادہ تیز دوڑآیا جاتا ہے ایسے ہی اگر گاڑیوں کی ریس ہو تو اپنی گاڑی کو زیادہ تیز دوڑآیا جاتا ہے ۔۔۔
کبھی بھی آگے جانے والے گھوڑے کی ٹانگ پیچھے سے کھینچ کر یا آگے جاتی گاڑی کا ٹائر پیچھے کسی چیز سےپنکچر کر کے آگے نہیں نکلا جا سکتا !!!
ٹھیک اسی طرح ہی زندگی کے ریس ہے جس میں ہم انسانوں نی اپنی گاڑی یا گھوڑا تیز دوڑانے کی بجائے دوسرے کو نقصان پہنچا کر آگے نکلنے کی روایت اپنا لی ہے !!!
سو پلیز خدارا اپنی محنت اور ایمانداری سے آگے نلکلنا سیکھو نا کے دوسروں کی ٹانگیں کھینچ کر !!!!😍😍
ago
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاوْ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم۔
اے خالق کائنات ھم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل فرما دے۔ ھمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما دے۔
آمــــــین یارب العالمـــین۔
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے پروردگار اگر ہم سے بھول یا چوک ہوگئی ہو تو ہم سے مؤاخذہ نہ کیجیو۔ اے پروردگار ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیو جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے پروردگار جتنا بوجھ اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں اتنا ہمارے سر پر نہ رکھیو۔ اور (اے پروردگار) ہمارے گناہوں سے درگزر کر اور ہمیں بخش دے۔ اور ہم پر رحم فرما۔ تو ہی ہمارا مالک ہے اور ہم کو کافروں پر غالب فرما۔
اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئ
میں اُس ڪی محبت میں صدا مہڪتی رھوں گی
وہ شخص مجھے گلابوں کے جذبوں ڪی طرح ھے
سیکھا جو زمانے کا طرزِ کلام ہم نے
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﺪ ﺗﮭﯽ ﺑﻼ ﮐﯽ ٹھنڈک
ﻟﻔﻆ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ ﻣﮕﺮ ، ﺟﯽ ﮐﻮ ﺟﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ🔥
جوانی میں اتنے تماشے کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💀
کے بڑھاپا قصے سنانے میں گزر جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨
ago
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
Our Lord, and make us Muslims [in submission] to You and from our descendants a Muslim nation [in submission] to You. And show us our rites and accept our repentance. Indeed, You are the Accepting of repentance, the Merciful.
اے پروردگار، ہم کو اپنا فرمانبردار بنائے رکھیو۔ اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا مطیع بنائے رہیو، اور (پروردگار) ہمیں طریق عبادت بتا اور ہمارے حال پر (رحم کے ساتھ) توجہ فرما۔ بے شک تو توجہ فرمانے والا مہربان ہے۔
Khattak806
🙂🙂 مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان
جو وقت ہے وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے
ﺍﭨﮫ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﮮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺭﺍﺱ ﺁ ﺟﺎ۔۔۔
جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں
تم جو بچھڑے ہو جلد بازی میں
یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے
نیند سے بھی سکون نہیں ھوتا
آنکھ سوئی ھے دل نہیں سوتا
عمر گُزری اِسی کشمکش میں
یوں نہ ھوتا عدم تو یوں ھوتا
حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف عورت ذات بن جاتی ہے جبکہ حیادار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا عورت پہ....❤️
" Khattak806 "
سکون ملتا ہے __شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
گُلِ فسردہ بھی اِک طرفہ حُسن رکھتا ھے
خزاں یہ ھے تو مجھے حسرتِ بہار نہیں
Tumne Kya samja Hai k ye post sirf mai Tere liye krta Hun shakal apni Kabi Dekhi Hai Aine mai tumne mai just post krta Hun
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain