💟 رســـول کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا :
*" آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز چھوڑنا ہے."*
📕 [ صحیح مسلم : 247 ]
✸ سیّدنا عمر بن خطاب ؓ فرماتے ہیں *جس نے نماز ترک کردی اس کا اسلام میں کوئی حصــہ نہیں.*
📚 ( مصنف ابن ابی شیبہ : ٢١٨/٧ )
✸ سیّدنا عبداللہ بن مسعود ؓ فرماتے ہیں *جو نماز چھوڑ دے اس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں*
📚 ( مصنف ابن ابی شیبہ : ١٦٧/٦ )
✸ عبداللہ بن شقیق ؒ فرماتے ہیں *صحابـہ کرام ؓ ترک نماز کے علاوہ کسی گناہ کو کفر نہیں سمجھتے تھے.*
📚 ( سنن ترمذی : ٢٦٢٢ )
ِارادے جِن کے پختہ ہوں نظر جِن کی سب پر ہو😍😍
وہ دو-چار کڑیوں کے اِنکار سے گھبرایا نہیں کرتے😜🙈🙈🙈🙈😂
میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂
پنجابی لڑکوں کا پرپوز کرنے کا سٹائل 😍
👳
ویلی پھردی رہنی اے کسے غریب دے کام آجا😒😂😁😎
میری تو فیل ہونے پر شادی ہونی تھی اور حکومت نے مجھے پاس کر دیا🙄
اے تسی چنگا نہی کیتا🤦♀️😂😂💯👉
🕌🕋🌴۔
💫 *رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا ” چِلے “ کی ضرورت نہیں ہوتی رب انسان کو اندر ہی مل جاتا ہے اگر وہ انسان بن کر رہے۔*
🌴اِصْـــلَاحِ مُعـاشْـرَہ🌴
🕌🕋🌴۔
💫 *لکھنے والے جو بھی لکھتے ہیں اس میں آدھے معنی ہوتے ہیں باقی آدھے معنی پڑھنے والوں میں ہوتے ہیں۔*
🌴اِصْـــلَاحِ مُعـاشْـرَہ🌴
🔷 *جمعہ کے دن کے مسنون ا؏ـال*🔷
*۞٠٠٠٠٠٠٠۞*
*🔸مســــــــــــواک کـــــــــــرنـا*🔸
*🔸خـوشبـــــواور تیــــل لـگانا*🔸
*🔸مـســـــجـد جــــــــلـدی آنــا*🔸
*🔸سورۃ کہف کی تلاوت کرنا*🔸
*🔸درود پـــــاک کـی کـثـــــرت*🔸
*🔸غـســــــــــــــل کـــــــــــــرنـا*🔸
*🔸صاف ستھرے کپــڑے پہننا*🔸
*🔸پیــــــدل مسجـــــد جـــــانا*🔸
*🔸خــطبہ غـــــور سـے سننــــا*🔸
💞💞💞
*꧁♡✰♡﷽♡✰♡꧂*
*💫والدین کی خدمت جنت کا دروازہ ہے خوش نصیب لوگ اس دروازے کو زندگی میں اور بدنصیب ان کی موت کے بعد ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں.....!!!!*
*🌹آج🌹کـــی🌹اچھـــی🌹بــــات🌹*
*🍂🍂🍂🍂دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔🥀🥀🥀🥀*
♥️♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
اُس کے رُخسار کے ڈمپل نے قیامت کر دی
اِک چھوٹے سے بھنور میں دل ڈوب گیا
ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﺑﮍﺍ ﺳﺒﻖ ﺩﯾﺎ
ﺭﺷﺘﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﻮ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻣﯿﺪ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ🔥
وه جگہ چھوڑ دو .
جہاں تمہارا احساس اور تمھارا قدر نہ ہو . چاہے وه کسی گھر ہو یا کسی کا دل ہو .
کسی کو آزمایا نہ کرو کیونکہ ضروریات کمزوریاں اور مجبوریاں غالب آ ہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا
کاش کوئی ایسا ہو جو گلے لگا کر کہے .
فرید.
رویا نہ کر تیرے رونے سے مجھکو بهی درد ہوتا ہے.
ہم برے تهے برے ہیں اور برے ہی رہیں گے ....
فکر تو وه کریں جو بولتے کچھ ہیں. کرتے کچھ ہیں . اور دکهاتے کچھ ہیں. اور ہوتے کچھ ہیں
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
لوگوں نے مجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں۔
ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا
اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain