خُوبصورت تو ھر انسان ھے
بس ھمارے نظریے بُرے ھیں
🦋
بن مانگے مل گئے میری آنکھوں کو رتجگے
میں جب سے ایک چاند کا شیدائی بن گیا
دلِ خراب پہ گر مُجھ کو اختیار ملے
اِسے مَیں پھر سے تیری چاہ میں خراب کروں
❤
ھزاروں رنگ لیے آئی تھی دنیا میری جانب
ھم تیری آنکھوں سے نکلتے تو کہیں اور جاتے
#جب_میں_وزیراعظم_بنوں_گی_تو
سب سے پہلے اپنے جانو کو کڈنیپ کروا کر اس سے شادی کرو گی اور پھر اسے وزیراعظم کی کرسی دے دو گی پھر وہ کرے موجیں جتنی کر سکتا ہے😜😜😁😏
ago
اکثر مرد اور عورتیں .
یہ کہہ کر لڑئیاں شروع کر دیتے ہیں .
کہہ ہم سے کوئی بھی غلت بات برداشت
نہیں ہوتی
دیکھیں غلت بات ہی تو برداشت کرنے .والی ہوتی ہے
. ورنہ اچھی بات تو
برداشت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی.
دوستی 5 لفظوں سے ہوتی ہے
د. دل اور دعا سے
و. وعدا اور وفا سے
س. ساتھ اورسچائی سے
ت. تفظ اور تسلی سے
ی. یاد اور یقین سے
نصحت ، وه سچی بات ہے .
جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے اور جوشامد وه بد ترین اور جدید ترین دھوکہ ہے جسے ہم بڑے غور سے سنتے ہیں
بہت یاد آتا ھے گزرا زمانہ۔
وہ گاؤں کی گلیوں میں پِیپَل پرانا۔
وہ باغوں میں پیڑوں پہ ٹائر کے جھولے۔
وہ بارش کی بوندوں میں چھت پر نہانا۔
وہ اِملی کے پیڑوں پہ پتھر چلانا۔
جو پتھر کسی کو لگے بھاگ جانا۔
چھپا کر کے سب کی نظر سے ہمیشہ۔
وہ ماں کے دوپٹے سے سکے چرانا۔
وہ سائیکل کے پہئے کی گاڑی بنانا۔
بڑے فخر سے دوسروں کو سکھانا۔
وہ ماں کی محبت وہ والد کی شفقت۔
وہ ماتھے پہ کاجل کا ٹیکا لگانا۔
وہ کاغذ کی چڑیا بنا کر اڑانا۔
وہ پڑھنے کے ڈر سے کتابیں چھپانا۔
وہ نرکل کی قلموں سے تختی پہ لکھنا۔
وہ گھر سے سبق یاد کرکے نہ جانا۔
وہ گرمی کی چھٹی مزے سے بِتانا۔
وہ نانی کا قصّہ کہانی سنانا۔
😔😔😔
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے🔥💯❣
بہت روکا خود کو 😩😩😩
مگر #آںٔینہ دیکھ کر منہ سے #ماشااللہ نکل ہی گیا🙊🙈🙈🙈❣😂
مرشد مجھ لگتا ممبرز بیہوش ہیں 😖😖😖
مرشد انھیں کرنٹ لگایا جائے🙈🙈
🥀🥀🥀
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ❤
•~ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہو❤️
پیار کرتی ہو ٹھیک ہے لیکن
تمکو لگتا ہے میں نبھاؤنگا ؟🔥
😬😬
میری #پوسٹ اچھی لگے توchori کر لیا کریں🤣🤪😂
میں نے کون سا#جہیز میں لے کے جانی ہے🙈😝😜😂🤣
جہاں تک ممکن ہو اور جس حد تک مناسب ہو. . . لوگوں کو آسانیاں دیتے جائیں. . . اور خدا آپ کی مشکلات دور کرتا جائے گا. . . 🙂🙂🙂
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗🙈
- 3 days ago
اے جلدی راضی ہونے والے
مُجھے بخش دے
میرے پاس دُعا کے سوا اور کچھ بھی نہیں 🤲
امین
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain