Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﺎﺫﻭﻕ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ
ﺑﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺷﺎﺥ ﺑﺎﻧﺴﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ
د⁦✍️

Rj-irfan-jutt22
 

دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏

Rj-irfan-jutt22
 

میری سوچوں کا محور ھو, میرا زورِ بیاں ھو تم
میں ھُوں فقط لفظِ محبت, اور میری زباں ھو تم

Rj-irfan-jutt22
 

*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں...*
*(1):- راز کو راز رکھنا..*
*(2):- بے عزتی کو بھول جانا..*
*(3):- فرصت کا صحیح استعمال کرنا...!!!*

Rj-irfan-jutt22
 

اس نے کہا ! ہم تمہیں لائک کرتے ہیں،😍
ہم نے کہا ! ہاں تو ساتھ کمنٹس بھی کیا کرو نہ😂🤣

Rj-irfan-jutt22
 

لڑکیاں کیا ہے؟
کچھ ہینڈل کے منہ😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو
کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے
کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂
کچھ کنجوس لڑکیاں👩 صرف نیچے والے ہونٹ💋 پر لپ سٹک💄 لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄 پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣
*میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں
بنانے پلاٶ لگتی ہیں
اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں
تو اس میں مزید پانی
اور دال ڈال کر بولتی ہیں
آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا
خوبصورت ڈی پی

Rj-irfan-jutt22
 

کوئی تو رواج ایسا لاؤ جس میں جہیز ہار جائے اور بیٹیاں جیت جائیں 💔 🥀😔😔😔😔

Rj-irfan-jutt22
 

جتنا چاہے تو رولا دے اے زندگی .
اپنی بھی یہ ضد ہے کہ.
تجھے ہنس کے گزاریں گے..

Rj-irfan-jutt22
 

میراعشق وی رومی ورگا نہیں 🌷🍃🌷🍃🌷
میری جامی ورگی ٹور نہیں
میں قسم خدا دی کہندا واں میرے آقا جیاکوئی ہور نہیں🌷🍃🌷🍃🌷

Rj-irfan-jutt22
 

اکثر لوگ مجھے جاننے کی خواہش کرتے ہیں, جواب اتنے آسان تھوڑی ہیں۔۔
میں بہت مضبوط اعصاب کا مالک نہیں ہوں" کبھی چھوٹی سی بات ناقابلِ فراموش، دکھ دیتی ہے اور کبھی بڑی سے بڑی وجہ بھی خوش نہیں کر پاتی مجھے لہجے پرکھنا اور رویوں کو سمجھنا آتا ہے.
میں لفظوں اور رشتوں کی سیاست سے منکر ہوں" مجھ سے تعلق کو نبھانے میں منافقت نہیں ہوتی میں بند کمروں میں کئے گئے وعدوں پہ یقین نہیں رکھتا نہ مجھ سے دور جانے کے خواہشمند لوگوں کو واسطے دینے والا ہوں" میں مخلص رشتے چاہتا ہوں محبت ہو یا نفرت بیچ کا کوئی راستہ نہیں"
سچ کہا تھا تم نے میں جدید دور کے جدید لوگوں کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔۔۔ میرے ساتھ رہنا آسان تھوڑی ہے"
میں چاہوں تو اپنے سر سے وار کر پھینک دوں وہ سب لوگ
جن کو لگتا ہے کہ میں انکے بغیر جی نہیں سکتا 🙂💔
" "

Rj-irfan-jutt22
 

👑🔥🌸
__"مجھے گاوں کے کچے گھروں میں رہنے والی یہ سادہ سادہ سی لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں۔ سارا دن گھر کے کاموں میں الجھے رہنے والی لڑکیاں... مجھے بہت بھاتی ہیں۔
نہ لمبی چوڑی فرمائشیں نہ ہی دکھاوے کی زندگی۔ صرف چائے کا شوقِ جنوں رکھتی ہیں ۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر نہال ہوتی ہیں ۔ چھوٹے چھوٹے دکھوں پر رو رو برا حال کر لیتی ہیں ۔
دن بھر میک اپ کا کوئی خیال نہ ہی اپنا خیال رکھتی ہیں ۔ مہندی ہاتھوں پہ سجا کہ سارا گھر مہکا دیتی ہیں۔۔
اپنے ساتھ جُڑے ہر رشتے کا خود سے بڑھ کر خیال کرتی ہیں ۔ دھوکہ، رشتوں میں بےایمانی گناہ سمجھتی ہیں ۔ اپنی محبتیں کمال نبھاتی ہیں۔
مجھے آج بھی یہ گاوں کی کچے گھروں میں رہنے والی لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں۔🙂❤
" "

Rj-irfan-jutt22
 

ago
یہ محبت انسان کی خوشیاں چھین لیتی ہے ۔۔۔۔لوگ پہلے تو محبت کا یقین دلاتے ہیں ۔۔۔۔کی جی ہم محبت کرتے ہیں ۔
سال بعد ایسے بی ہیو کرتے ہیں جیسے احسان کر رہے ہوں ۔۔۔۔
کیوں ۔۔۔کس لیے ۔۔۔۔
اگر احسان ہے کر رہیں ہیں ۔۔۔تو جائیں دفع ہو جائیں ۔۔۔
محبت کی نام پر کھیل تو نا کھیلیں ۔۔۔۔اگلے بندے کو مٹی میں تو نا ملائیں ۔۔۔
یا اگر احسان کر ہے رہیں تو جتائیں نہیں اگلے کا مان تو نا توڑیں ۔۔۔
محبت اگر نبھانا نہیں جانتے ہیں تو خدارا کسی کو اپنی عادت نا ڈالیں ۔۔۔یا کسی کو اپنے اس بھیانک کھیل کا حصہ نا بنائیں کھیلنا ہی ہے تو کچھ اور کھیلیں ۔۔۔لوگوں کی دلوں سے نا کھیلیں ۔۔۔انکے جذبات کا مذاق نا بنائیں ۔۔۔
انھیں اپنا عادی نا بنائیں ۔۔۔اور اگر محبت کا جب مطلب ہے نہیں پتا ۔۔۔تو اسکے پاس بھی نا جائیں اپنے وقتی جذبات یا دل لگی کو محبت کا نام

Rj-irfan-jutt22
 

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے
اور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں
🌚♠️🖤

Rj-irfan-jutt22
 

محبت تو لڑکے کرتے ہیں
لڑکیاں تو لوڈ کے چکر میں ہوتی ہیں 😜

Rj-irfan-jutt22
 

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے"
"یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
و#

Rj-irfan-jutt22
 

راستہ چنا ہے تو منزل بھی ہو*
*سہتے جاؤ چاہے سنغدل کوئی بھی ہو
و# 😶😶

Rj-irfan-jutt22
 

غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے
اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائےو☆🌝

Rj-irfan-jutt22
 

ضبط کا عھد بھی ھے شوق کا پیمان بھی ھے
عھد و پیمان سے گزر جانے کو جی چاھتا ھے
درد اتنا کہ ہر اک رگ میں ھے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے

Rj-irfan-jutt22
 

یہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ
ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہیں - یہاں آپ کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں سب شیشے کی طرح سامنے آ جائے گا
نفسا نفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا 🙂
" "

Rj-irfan-jutt22
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا ! جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی 🍂🖤