ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 damadam استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ damadam میں ہو یا آپ کی life میں__!!
اصو لِ محبت میں تو تم خو د بے وفا ہو
وہ جو بچھڑا تو تم مر کیوں نہیں گئے؟
ان کے لبوں سے نکلا جو میرا نام سرِمحفل
بن بن کے کئی لوگ میرے ہمنام اٹھے🔥
ago
قُربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
❤️❤️
جس بات پر ضمیر ملامت کرے سمجھو وہ کام کہیں نہ کہیں غلط ہے
صفائیاں دینا تو دور کی بات
"مرشد"
ہم نے تو اپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا
یقین اس کو نہیں آتا وضاحت میں نہیں کرتی
گزر جائے گی ساری عمر شاید امتحانوں میں
__________عشق کیجئے تو سدا کیجئے
_________ورنہ ذندگیاں تباہ نہ کیجئے
کتنے جلدی دور چلے جاتے ہیں وہ لوگ
جنہیں ہم زندگی سمجھ کر کھونا نہیں چاہتے
جب "شادی" اپنوں میں ہی کرنی ہوتی ہے
تو"سیٹنگیں" اور "محبتیں" بھی "اپنوں" میں ہی کیا کرو نہ_💯😒🔥
" "
____•"-✨💖
-•"حضرت فاطمہؓ واحد عورت ہیں
جن کا باپ نبیوں کا سردار،خاوند ولیوں کا سردار،بیٹے جنت کے شہزادوں کے سردار،خود جنت کی عورتوں کی سردار۔-"•❤💯
""
مرد ہر روز نئی کے چکر میں ہوتا ہے چاہئے کالی ہی کیوں نہ ہو ۔
گھر میں چائیے کتنی خوبصورت بیوی کیوں نہ ہو
❤️
" "
آج کی بات پھر نہیں ہوگی۔۔
یہ ملاقات پھر نہیں ہوگی۔۔۔💔😐
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گیں۔۔۔
ایسی برسات پھر نہیں ہوگی۔۔💔🥀
کیسے اپنے پرائے کی پہچان ہو
ہر شخص نے اوڑھا ہے منافقت کا نقاب ..
جب کوئی آپ کا دل دکھائے تو چپ رہنا سیکھ لو کیونکہ جنہی آپ جواب نہیں دیتے ہیں انہیں خدا جواب دیتا ہے ر
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے❤🙂
تم پیار کے قابل نہیں، تم پیار کے لائق نہیں
اس نے کہا، ہم نے سنا، سن کر اچھا لگا.🖤🙃
جب تک عورت نہ چاہے، مرد اپنی حد کبھی پار نہیں کر سکتا۔
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے اس پیج پر میں ہوں
اور میرے ساتھ بھی بس میں ہی ہوں
🔥😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain