Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔. ر

Rj-irfan-jutt22
 

سویا ہوا نصیب جاگ جائے کاش کوئی امیر لڑکی مجھے لے کر بھاگ جائے

Rj-irfan-jutt22
 

خریدا جا نہیں سکتا ساقی ظرف رندوں کا
بہت شیشے پگھلتے ھیں تو اک پیمانہ بنتا ھے

Rj-irfan-jutt22
 

ہم صاحب انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے..✌️
مغرور، بےوفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے..🥀🖤

Rj-irfan-jutt22
 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں🖤🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ہمیں سمجھو نہ خوش اتنا، لبوں کی مسکراہٹ سے
ہماری آنکھ میں ﭘﮭﯿﻠﮯ ھﺰﺍﺭﻭﮞ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ🔥

Rj-irfan-jutt22
 

زندگی میں خواب خواہشیں اور لوگ جتنے کم هوں اتنا ہی بہتر ہے...

Rj-irfan-jutt22
 

زندگی ابھی ختم نہیں ہوئی، بس فرق یہ ہے کہ اب میری ڈائری میں اللّٰہ سے شکوے کم ہو گئے ہیں، میں نے ان چیزوں پہ راضی ہونا سیکھ لیا ہے، جو وہ مجھے دیتا ہے اور ان چیزوں کی تلاش چھوڑ دی ہے، جو لاحاصل ہے

Rj-irfan-jutt22
 

ٹوٹے رہنے میں کوٸ عقلمندی نہیں
اگر کبھی ٹوٹ بھی
جاٸیں تو خود کو اپنے
ہاتھوں سے ہی جوڑنے کی کوشش کیجٸے
اپنی ذات کی بکھری
کرچیاں کسی اور کے سامنے
رکھیں گے تو یقیناً وہ کچرا سمجھ کر آپکو
کچراکنڈی کی زینت بنا دیں گے
یوں بھی ٹوٹی چیزیں ردی کے ڈھیر کے سوا
کچھ نہیں ہوتیں
آٸینے میں اپنا عکس کھوجٸیے
اور اس عکس میں اپنی زندگی کا مقصد ___🥀

Rj-irfan-jutt22
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا 🥀🖤

Rj-irfan-jutt22
 

محبت وہ چیز ہے جب کسی کو کسی سے ہوتی ہے
تو اسکا بی خیال رہتا ہے اور اپنا بی باکی رہتا ہے
اور عشق وہ چیز ہے کے جب کسی کو کسی سے ہوتا ہے
تو صرف اسکا ہی خیال رہتا ہے اپنا خیال نہیں رہتا

Rj-irfan-jutt22
 

ago
اتوار کو کپڑے دھوتےہوےلڑکیوں کا گانا منظر عام پر💃💃💃
ہوش نہ خبر ہے😴😴
یہ کیسا جبَر ہے🤦🤦
کپڑے دھونے کے بعد دن بھرررررر 🎽🎽🎽
دن بھر, دن بھر ,دن بھر ہاں.... دن بھر, دن بھر, دن بھر
اماں کا بھی ڈر ہے😨😨😨
برتن بھی ادھر ہے😦😦
😢😦
گروپ کی بھی فکر ہے😥
پوسٹ سے بے خبر ھے😩😩😩
کپڑے دھونے کے بعد دن بھرررررر
دن بھر, دن بھر, او.. دن بھر, دن بھر 😂😂😂😂😛😛😛
🌹💗🌹

Rj-irfan-jutt22
 

میرا سلام ہو اس امام ع پر
جس کے زنجیر بھی خون روتے رہے😭💔
شھادت مولا سجاد ع 😭😭💔

Rj-irfan-jutt22
 

تیرے بعد اگر کوئی محبوب بنے تو کافر کہنا
♡♡♡
سلسلہ نبوت کی طرح سلسلہ محبت بھی ختم تم پر😘😏

Rj-irfan-jutt22
 

سب کا احسان اٹھانے کی ضرورت کیا ہے
ساتھ ہو تم تو زمانے کی ضرورت کیا ہے۔ی

Rj-irfan-jutt22
 

میں تو عُنوانِ مُحبت ھُوں اور کُچھ بھی نہیں
میری چاھت کا حسیں باب تیری ذات میں ھے

Rj-irfan-jutt22
 

ﮐﻮئی ﻣﻔﺖ بھی ﺩﮮ ﺗﻮ ﻣﺖ لینا!!!
ﺩﻝ ﺍبھی ﺍﻭﺭ بھی سستے ہونگے

Rj-irfan-jutt22
 

, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖u

Rj-irfan-jutt22
 

بدلتے موسم پے اپنی امیدیں نہ رکھو اے دوست 🌹🌹 دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

بے مثل تھا خلوص کا رشتہ ہمارے بیچ
جانے کہاں سے آگئی دنیا ہمارے بیچ
میں تشنہ لب اِدھر ہوں تووہ تشنہ لب اٌدھر
یوں بہہ رہا ہے عشق کا دریا ہمارے بیچ
Irfan