Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

یہ رونق، بےفکری، لذّتوں کا سُرور
وَمَا الْحَیَاۃُ الدُّنْیَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُور 🥀
ترجمہ:
اور دنیا کی زندگی دھوکے کے سامان کے سواکچھ بھی نہیں 😞😞😞 *🌹🍃

Rj-irfan-jutt22
 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں🖤🔥

Rj-irfan-jutt22
 

مینے ہوگئے ہیں جذبے ، ہوئے بدنام خواب اپنے ۔۔
کبھی اس سے تو کبھی اس سے ، محبت ہوگئی آخر۔۔۔

Rj-irfan-jutt22
 

اگر مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نہ ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نہ ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں. ر

Rj-irfan-jutt22
 

تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں۔۔۔۔!!!
❤مُرشِد 💞
پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں۔۔۔۔!!
Areeba_me

Rj-irfan-jutt22
 

چھاؤں دیتے ہیں جو صحرا میں کسی کو .
دل میرا ایسے درخت کو ولی کہتا ہے..

Rj-irfan-jutt22
 

اپنے مطلب کے بغیر کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا شجر جب سوکھ
جاتے ہیں تو پرندے بھی ان پر
بسیرا نہیں کرتے

Rj-irfan-jutt22
 

ago
"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر"

Rj-irfan-jutt22
 

معذرت میرے خدا آپ کو تکلیف دی تھی ۔
آپ سے مانگا ہوا شخص مجہے چھوڑ گیا ۔

Rj-irfan-jutt22
 

سنو
مجھ سے تھوڑا حسن ادھار لے لو
تمہیں دیکھ کر میرا تراہ نکل جاتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

تمہارے واسطے ہی تو پوسٹیں کرتے ہیں
کمنٹ کر کے ہمارا مان بهی رکه لیا کرو.☹😊🔥

Rj-irfan-jutt22
 

کہانیاں ھی سہی , مبالغے ھی سہی
اگر وہ خواب ھے تعبیر کرکے دیکھتے ھیں

Rj-irfan-jutt22
 

رات کو میں نے اُس سے پوچھا
بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں
آج صبح گیارہ بجے رپلائى آيا
صِرف تم

Rj-irfan-jutt22
 

تمہارے من میں پیار کی خوشبو بسا دیں گے😛😝😍
ہمارے پیج پر آو تمہیں مسکرانا سیکھا دیں گے😃😛😝

Rj-irfan-jutt22
 

سبب رونے کا وہ پوچھیں تو اتنا کہنا قاصد۔
🔥🔥🔥🔥
مجھے ہنسنا نہیی آتا جہاں پہ تم نہیی۔

Rj-irfan-jutt22
 

اس پیج میں ایسا کون ہے۔
جس کو میری پوسٹ کا انتظار رہتا ہے۔۔۔🤪🔥
Wo sirf aik he Hai

Rj-irfan-jutt22
 

رومانٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں
کہ کسی کے ساتھ چکر ہے😍😍
غمگین پوسٹ کروں تو سوچتے ہیں
کہ بریکب ہو گیا ہے😍😍😛
فن پوسٹ کروں تو کہتے ہیں پاگل ہے 😕
کروں تو کیا کروں😭😭😳

Rj-irfan-jutt22
 

مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے قدموں کی آہٹ سے
تیری ہر مسکراہٹ سے
تیری باتوں کی خوشبو سے
تیری آنکھوں کے جادو سے
تیری دلکش اداؤں سے
تیری قاتل جفاؤں سے
مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے
تیری پلکوں کے جھکنے سے
تیری بےجا شکایت سے
تیری ہر ایک عادت سے
مجھے تب بھی محبت تھی
مجھے اب بھی محبت ہے__!!!!
💞💞❤❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

۔ میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم میرا اعتبار مت کرنا❤🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ﯾﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﺧﻮﺵ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﮯﮨﯿﮟ ﻧﮧ
ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﻨﺮ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ 💔🔥