Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ہمارے۔جینے۔کا۔انداز۔کچھ۔الگ۔ہے۔
𝗿𝗶𝘀𝗸𝘆. 𝗿𝗮𝗷𝗽𝗼0𝘁🔥⚔
✌🏻🔥ہم۔اشاروں۔پر۔نہیں۔ضد۔پر۔جیتے۔ہیں

Rj-irfan-jutt22
 

ago
نہ گورا رنگ حُسن کی علامت ہے نہ کالا رنگ بدصورتی کی نشانی ہے۔کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے اور غلافِ کعبہ کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔یوں کہا جائے تو غلط نہیں کہ خوبصورتی دیکھنے والی کی آنکھ میں ہوتی ہے نہ کہ رنگوں میں
،
،
💞💞💞💞💞

Rj-irfan-jutt22
 

ago
مجھے مجھ سے ہی جدا کر گیا
وہ ایک شخص میرے سے دغا کر گیا
وفا بھری تھی اس کے انگ انگ میں
نہ جانے کیسے خطا کر گیا
چھوڑ گیا جدائی ورثے میں میرے
اور شہر بھر میں رسوا کر گیا
نہ اب جینے کی تمنا نہ اب مرنے کا ڈر
زندگی بے معنی بے وجہ کر گیا

Rj-irfan-jutt22
 

ago
میرے اطراف کو مہکائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
جو پاس آئے تو نہ جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
میرے چہرے میرے رُخسار میری چشمِ حیراں کو
مہکتے رنگ دے جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
میں خُود حیران ھوتی ھُوں تُمہاری یاد میں کھو کر
مُجھے تُم سا بنا جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
زمیں سے آسماں تک کا سفر ھم ساتھ کرتے ھیں
کُچھ ایسا سحر دے جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
میں خُود کو ھلکا پُھلکا سا بہت محسوس کرتی ھُوں
تھپک کے جب سُلا جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
کہاں گُم ھو گئے سُن کر تُم اپنی یاد کے اعجاز
کرشمے کیا دِکھا جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
میں تنہا ھو نہیں سکتی کبھی اکیلے میں
مُجھے کُچھ ایسا دے جائے تُمہاری یاد کی خُوشبو
❤⚘⚘❤

Rj-irfan-jutt22
 

رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ°
اے میرے رب! میرے لیے اپنے پاس جنّت میں ایک گھر بنا دے۔✨♥🌸
آمین❤

Rj-irfan-jutt22
 

مـسـتـقــبل سے کھــیل گئــے جو مـــیرے...!!
ســــنا ہے حـــال ان کا بھـــی خـــراب ہے....😊

Rj-irfan-jutt22
 

ago
اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع کر لو.....❣
لوگ خود تم سے تعلق رکھنے میں فخر محسوس کریں.....❣Irfan❤

Rj-irfan-jutt22
 

ago
ابھی تو لگے ہیں چاھتوں کے میلے
ابھی دل میرا دھڑکنوں سے کھیلے
کسی موڑ پر میں تم کو پکاروں
بہانہ کوٸی بنا تو نہ لوگے
۔
اگر میں بتا دوں میرے دل میں کیا ھے
تو مجھ سے نگاہیں چُرا تو نہ لوگے
اگر بڑھ گٸیں ہیں بے تابیاں
کہیں مجھ سے دامن چُھڑا تو نہ لوگے
کہتا ھے دل دھڑکتے ھوۓ
تم صنم ہمارے ہم تمہارے ھوٸے

Rj-irfan-jutt22
 

بڑی ٹھوکریں کھاکےسمجھدارہوا ہوں
دیتا اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیی...

Rj-irfan-jutt22
 

ago
محبت کے جال میں پھنس گیا۔۔۔۔۔
پھر میں نے آپ ساری انفارمیشن نکلوائی۔۔
مجھے انتظار تھا آپ لاھور آئے۔۔۔۔
مگر مجھے یہ بھی پتہ تھا آپ مجھ سے ملنا نہیں چاھے گی۔۔
مجھے لگا دیکھا جائے آپ ڈرپوک ھیں یا بہادر ۔۔مگر جب آپ کو دیکھا تو سمجھ آ گیا ڈر تو چھو کر نہیں گزرا۔۔
پھر سے بتا رھا ھوں آپ کو شادی تو آپ سے ہی کروں گا۔۔
یہ میرا کارڈ ھے۔۔
یہ دونوں نمبرز میرے ھیں اگر کبھی ضرورت پڑے تو مجھ سے رابطہ کیجئے گا۔۔۔۔۔
آپ کا گھر آ گیا۔۔
وہ گاڑی روک چکا تھا۔۔
نحل باہر نکلی اور اسے دیکھے بغیر اندر کی طرف بڑھ گئ۔۔۔۔وہ مسکرایا اور سر جھٹک کر گاڑی بیک کرنے لگ گیا۔۔۔

Rj-irfan-jutt22
 

تنگ دوستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت ہوتے ہوئے بھی معاف کرنا
بہترین "نیکی" ہے
(حضرت علی (رض

Rj-irfan-jutt22
 

hours ago
ﮐﻮﺍ ﻭﮦ ﻭﺍﺣﺪ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﺟﻮ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﻮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ . ﯾﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ _ ﮐﮯ * ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﯽ ﭘﺴﺖ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﻮﻧﭻ * ﺳﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﮐﺎﭨﺘﺎﮨﮯ _ ۔ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﻮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﻮﮮ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﮭﻮﻟﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺍﺭﺍﻥ ﺑﮭﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﮬﻮﺗﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﮮ ﮐﯽ ﺍﺭﺍﻥ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﺁﺧﺮ ﻭﮦ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮔﺮ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﮭﻼ ﮨﻮﺍﮨﮯ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮌﺍﻥ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺭﮐﺎﻭﭨﻴﮟ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻋﻘﺎﺏ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﻣﺜﺒﺖ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮐﺮﻳﮟ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﺠﯿﮯ ﯾﮩﯽ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﺭﺍﺯ

Rj-irfan-jutt22
 

ہم غلط کو غلط کہہ کر خود غلط ہو جاتے ہیں
اگر غلط کو غلط کہنا غلط ہے تو پھر سہی
کیا ہے۔۔
کیوں کہ جس نے غلط کو غلط کہا اس کو ہی غلط قرار دے دیا گیا
تو غلط کو اور شہہ مل گئی کہ میں غلط نہیں میں تو بلکل ٹھیک ہوں
یہاں کل میں نے کچھ ایسا ہوتا دیکھا ہے جو ابھی میں نے شئیر کیا آپ کے ساتھ کیا ایسا ہونا چاہے

Rj-irfan-jutt22
 

عرب شریف دے سوہنے چن ورگا
پیدا کوئی صاحب جمال نہیں ھو سکدا
بلکہ سارے زمانے دے شاعراں دا
ایڈا سوہنا خیال نہیں ھو سکدا
سوہنے دا ثانی اس جہان اندر
کوئی مائی دا لال نہیں ھو سکدا
وے حامد سوہنے دی مثال اک پاسے
پیدا دوسرا کوئی بلال نہیں ھو سکدا

Rj-irfan-jutt22
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

Rj-irfan-jutt22
 

ساقی آج رکھ محفل میں عنوانِ وفا
وہ اُٹھ کر نہ چلا جائے تو کافر کہنا

Rj-irfan-jutt22
 

وہ جو مر مٹا تیرے نام پہ۔۔
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے۔۔
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ۔۔
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ۔۔
مگر ایسا جرم تھا کون سا؟
گئے ہم دعا و سلام سے۔۔
کبھی یاد آئے تو پوچھنا۔۔!
ذرا اپنی خلوتِ شام سے۔

Rj-irfan-jutt22
 

ڈپریشن یہ نہیں کہ آپ خاموش ہوکر ایک طرف بیٹھ جائیں....یہ اداسی ہے۔!
ڈپریشن یہ نہیں کہ آپ کا کوئی کام کرنے کو دل نہ چاہے....یہ بیزاری ہے
ڈپریشن یہ نہیں کہ آپ کہتے رہیں میں عجیب حالات میں ہوں.... یہ کشمکش ہے
ڈپریشن صرف یہ ہے کہ آپ اندرونی حالت چھپاتے ہوئے ، بے تکان بلا جواز ہنستے رہیں۔۔۔ اتنا ہنسیں، اتنا ہنسیں کے آپ کی آنکھوں کے کنارے بھیگ جائیں اور آپ ہنستے ہنستے انتہائی خاموشی و غیر محسوس انداز سے آنکھوں کے بھیگے کنارے صاف کرلیں۔۔۔ آس پاس آپ کے ساتھ ہنسنے والوں کو خبر بھی نہ ہو کہ انگلیوں کے پوروں نے نمکین پانی صاف کرتے ہوئے کس غم، کس تکلیف کو، کس درد کو، کس پریشانی کو نرمی سے، شفقت سے صبر و شکر و ہمت و حوصلے کی تلقین کی ہے۔۔۔

Rj-irfan-jutt22
 

انسان کی پہچان اس کے الفاظ
اس کے اعمال اور اس کے اخلاق سے ہوتی ہے
آپکی پہچان آپ ہی کے ہاتھ میں ہے
جیسی چاہے بنا لیں..!

Rj-irfan-jutt22
 

دل ایک پل بھی غافل نہیں تیرے یاد سے
😻🤞
مگر بات یہ ھے کہ ھم سر عام پکارا نہیں کرتے⁦❤️