سنگل بھی دکھی...
ریلیشن شپ والے بھی دکھی..
شادی شدہ بھی دکھی..
سمجھ میں نہیں آ رہا "مزے" لے کون رہا ہے 😣😣
mazey baba bangali le raha hy
اگر تنقید ھی کرنی ھو تو نرم لہجے میں کریں کیونکہ نرم لہجہ ضمیر جگاتا ھے جبکہ سخت لہجہ " انا " کو جگا دیتا ھے
معصومیت کی بھی کوئی حد ھوتی ھے
جو مُجھ سے شروع ھو کر مُجھ پہ ھی ختم ھوتی ھے
🙅🙆🙋💃
hours ago
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ *
*مَلِكِ النَّاسِ *
*إِلَٰـــهِ النَّاسِ*
*مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ*
*الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ*
*مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔😊🥀
مرشد
آنکھوں پر دھیان دو گے تو
تو بات اُدھوری رہ جائے گی
😍🙈❤
میں اسکا لمحـہِ موجود ھوں مگــر وہ شـــخص
فضـــول وقتــــ سمجھ کـــر گـزارتا ھــے مجھـے😊😔
چوما ہے اپنی آنکھوں کو رکھ رکھ کے آ ئینے میں😍
♥️
آج پھر ہوئی ہے خواب میں زیارت جناب کی😍😘
کہا تھا نہ سادگی میں ___ رہنے دو🔥
سنورنے پہ آئے تو دیکھتے رہ جاؤ گے💓
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا
حق اور باطل کو جان کے جیو
.
تمام دوستو کو میری طرف سے عید مبارک ہو
تمام دوستو کو حج مبارک
PUBG ko Phir se bahaal krdia hai
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے و صیؔ ہم اپنے خواب ضرور تو ڑتے ہیں کسی کا دل نہیں۔
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے 💞
اولا اوبر میں انہیں دن بھر گھمانا عشق ہے
رات بھر تھانے کے اندر مار کھانا عشق ہے
مار کھاکر بھی ہمیشہ مسکرانا عشق ہے
چائے پینے کے بھی چاہے جیب میں پیسے نہ ہوں
آسماں سے چاند لیکن توڑ لانا عشق ہے
سر کو بیوی کے دبانا یہ ہے فرض شوہری
پاؤں محبوبہ کے خوش ہوکر دبانا عشق ہے
بس میں ڈی ٹی سی کی چلنا اک طرح کا ہے جہاد
میٹرو کی سیڑھیوں پر بیٹھ جانا عشق ہے
دیکھ کر خونخوار کتّے گیٹ پر محبوب کے
اپنی عزت کو بچا کر بھاگ آنا عشق ہے
پانچ پیدل گود میں دو آٹھ بچے گھر پہ ہیں
ایک دو والا نہیں ہے یہ پرانا عشق ہے
عاشقوں کی یہ بھی لکھا ہوتا ہے تقدیر میں
بن کے ماموں ان کے بچوں کو کھلانا عشق ہے
عاشق و معشوق فرضی فرضی ہیں ہجر و وصال
"خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ"!🌸❤
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain