Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
درویش

Rj-irfan-jutt22
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

Rj-irfan-jutt22
 

خرید رہا تها محبت کی چادر
بازار عسق سے،
ہجوم سے آواز آئی!
کفن بهی ساته لیتے جاؤ اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں!!

Rj-irfan-jutt22
 

ہم سے کھیلتی رہی دنیا تاش کے پتوں کی طرح
"اقبال"
جوجیت گیا اس نے بھی پھینک دیا، جو ہار گیا اس نے بھی پھینک دیا...
. . , . , , . G

Rj-irfan-jutt22
 

میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں

Rj-irfan-jutt22
 

ضد پر آجاوں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں۔💯
تم ہمارے صبر سے واقف ہی کہاں ہو..🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔...

Rj-irfan-jutt22
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```

Rj-irfan-jutt22
 

"اگر محبت کے سو حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کے حقدار ماں باپ ہیں"!🌸❤
_______💕💯

Rj-irfan-jutt22
 

” عشق“ اور ” کرونا“ دونوں ایک جیسے ہیں.🙌
جب تک خود کو نا ہوجاۓ، مزاق ہی لگتا ہے....😒😏
اخلاق احمد

Rj-irfan-jutt22
 

, ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں.
g

Rj-irfan-jutt22
 

" آج دل ہستے ہستے رو دیا "
" مجھے محسوس ہوا جیسے کچھ کھو دیا "
" آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں آج ایسا درد ہوا "
" شاید کسی نے ہمھیں یاد کرنا چھوڑ دیا "

Rj-irfan-jutt22
 

اوروں نے کچھ دیا تو سنایا بھی بہت کچھ...
اے اللہ
اک تیرا در ہے جس سے ۔۔۔۔۔کبھی طعنہ نہیں ملا...

Rj-irfan-jutt22
 

, "غم" کے ساگر میں
کبھی "ڈوب" نہ جانا ،💔💔
کبھی "منزل" نہ پاؤ
تو "ٹوٹ" نہ جانا،💘💘
"زندگی" میں اگر
محسوس ھو کمی
"دوست" کی،💕��
ابھی ہم زنده ہیں
یہ بھول نہ جانا،💖💖u

Rj-irfan-jutt22
 

زمانہ جانتا ہے کہ ہم وقت کے ساتھ شوق ضرور بدلتے ہیں...!!
~دوست~
مگر یار اور پیار بدلنا ہماری فطرت میں نہیں!

Rj-irfan-jutt22
 

#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے.. 🔥💯
ھر 🔥#آگ 🔥سے میں #واقف ھوں 🔥#جلانا 🔥مجھے آتا ھے
*😢_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_😢*

Rj-irfan-jutt22
 

Damadam ka link kaha se milega

Rj-irfan-jutt22
 

ایڈمن صاحب جے کدی ویڈیو اپلوڈ آپشن ہووے تی کی چس آوے

Rj-irfan-jutt22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بولتے ہو تو وہ سنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Rj-irfan-jutt22
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.