💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
"اور کچھ سجدے ایسے بھی ہونے چاہئیں جو صرف اللہﷻ کو پانے کے لیے کیے جائیں"!🌸❤
________💕💯
یــــــقین کیجیئے #صــــاحب❤
#عزت دو گے تو #عزت پائو گے 🔥
چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!!مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔ جب ❤ دل بھرتے ہیں
*ایک میراثی نے گاڑی تلے کچل کر بارات کے 50 بندے مار دیئے ،*
گرفتار ہوا تو پولیس نے پوچھا کہ اتنے سارے بندے کیسے کچلے گئے ،
میراثی : میں گاڑی چلا رہا تھا تو بریک فیل ہوگئے، ایک طرف *بارات* تھی تو دوسرے طرف *دو بھائی* تھے ،
بتائیں میں گاڑی کس طرف موڑتا ؟
پولیس افسر : ظاہر ہے ان دو آدمیوں کی طرف ،
میراثی: بادشاہو میں نے یہی کیا تھا، لیکن ،
پولیس افسر: لیکن کیا ؟
میراثی : وہ *دونوں بھائی* بھاگ کر *بارات* میں گھس گئے ،
اور پھر میں نے بھی ان دو بھائیوں کے پیچھے گاڑی بارات کی طرف موڑ دی ،
حالات و واقعات سے بھی یہی لگتا ہے کہ *نیازی صاحب* نے بھی *دو بھائیوں* کے چکر میں پوری قوم پر گاڑی چڑھا دی ہے 🤕😰😩😓😢🥴
تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چالتی ھے یا تیری یادوں سے 💓💓
اندھیرے اب نہیں ڈستے اجالے وار کرتے ہیں
وہ دشمن بھی نہیں کرتے جو اب یار کرتے ہیں
ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ھے کبھی چاند کا حسن
Online Game Pubg Temporarily Band In Pakistan
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
حشر میں اے خدا نہ دینا۔۔۔۔۔
پھر سزا کوئی زندگی جیسی۔۔۔۔۔
جون ایلیاء
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
❣ 🌙۔
*محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں.....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
رقص الفاظ کر رہے ھیں یا میرے آنسو
مدارٍ یار میں ہوں یا مقامٍ عشق میں🖤
ago
جہاں جہاں تری نظروں کی اوس ٹپکی تھی
وہاں وہاں سے ابھی تک غبار اٹھتا ہے
جہاں جہاں ترے جلووں کے پھول بکھرے تھے
وہاں وہاں دلِ وحشی پکار اٹھتا ہے
بڑی ٹھوکریں کھا کے سمجھدار ہوئی ہوں
اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیں دیتی...🥀🖤
Pretty ❣️
مُجھے تُم دل پر لکھ لیتے اگر تقدیر سے پہلے ۔۔
چھلکتا عِشق رنگوں سے ھر اک تصویر سے پہلے ۔۔
♥
Jo frnds WhatsApp DAMADAM group mai add hona chahta Hai cmnt mai Apna WhatsApp number send krde
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain