Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

تُو سمجھتا ھے حوادث ھیں ستانے کے لیے
یہ ھوا کرتے ھیں ظاھر آزمانے کے لیے ۔۔
تندیِ بادِ مُخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ھے تُجھے اُونچا اُڑانے کے لیے ۔۔
🔥

Rj-irfan-jutt22
 

سورج گرہن کس کس سٹی میں لگا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

آنچل کے تقدس کو___پامال بھی کرتا ہے
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ_______سہارا نہیں ہوتا.........

Rj-irfan-jutt22
 

تیڈے نال جڈاں دا پیار تھئے...
میڈا چن میں روز قضا پڑھداں

Rj-irfan-jutt22
 

DAMADAM.PK/oFFICIAL یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ

Rj-irfan-jutt22
 

ساری کھیڈ اے رستم پیسے دِی
ھُن نَسّلاں والے نَئیں لَبّدے💔💔🔥

Rj-irfan-jutt22
 

بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤

Rj-irfan-jutt22
 

💕ایسا خاموشی کا عالم هوگا ہمارے جانے کے بعد...
هو کر اداس پرندے بهی تیرا شہر چھوڑ جائین گے💕

Rj-irfan-jutt22
 

مجھے یہ نہیں پتا ہے کہ میں ایک بہترین دوست ہوں یا نہیں
اے دوستوں
لیکن میرا یہ یقین ہے کہ میرا جو بھی دوست ہے وہ سب سے بہترین ہے

Rj-irfan-jutt22
 

سوائے اس کے ان سے وقتِ رخصت اور کیا کہتے..؟؟
ہمارے خواب لوٹا دیں،،،،،،،،یہی احسان کر جائیں...!!!

Rj-irfan-jutt22
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی...
💕صاحب💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!!!

Rj-irfan-jutt22
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ھے۔
ہمیں کسی کی واہ واہ سے ____ کیا مطلب

Rj-irfan-jutt22
 

قرار دے کر بھی ، بے قرار کر دے گی.
نگاہِ یار ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے🔥

Rj-irfan-jutt22
 

کچھ خطاؤں کی سزا #عشق میں پائی
ہم نے دنیا میں کچھ یوں قرض اتارے محسن

Rj-irfan-jutt22
 

جنت میں مردوں کو تو حوریں ملیں گی مگر عورتوں کو کیا ملے گا؟
اسکا جواب اس قدر مکمل اور خوبصورت کہ پھر کسی سوال کی ضرورت نہ رہے گی مردوں کو جہاں حوریں ملیں گی وہیں عورتوں کے لیے بھی انعامات کا ذکر ہے؛
*جنت میں داخل ہونے والی خواتین کو اللہ تعالی نئے سرے سے پیدا فرمائیں گے اور وہ کنواری حالت میں جنت میں داخل ہوں گی
* جنتی خواتین اپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں گی
*جنتی خواتین اپنے شوہروں سے ٹوٹ کر پیار کرنے والی ہوں گی.
قرآن مجید میں ان تمام باتوں کو سورہ واقعہ میں اس طرح بیان کیا ہے
إنا أنشأھن إنشاء 0 فجعلنھن ابکارا 0 عربا اترابا 0 لاصحاب الیمین 0 ( 56: 38-35 )
اہل جنت کی بیویوں کو ہم نئے سرے سے پیدا کریں گے اور انہیں باکرہ بنا دیں گے اپنے شوہروں سے محبت کرنے والیاں اور انکی ہم عمر ،یہ سب کچھ داہنے ہاتھ والوں کے لیے ہوگا (سورہ واقعہ)

Rj-irfan-jutt22
 

میرا اللہ بہت کریم ہے وہ سب کو ازماتا ہے وہ خود کہتا ہے کہ عنقریب تم آزمائے جاو گے اپنی جان مال اور اولاد کے ذریعے۔ہم کسی کی پریشانی کو دیکھ کر نہیں کہہ سکتے کہ یہ اس اس کی غلطیوں کی سزا ہے بلکہ یہ سب ذہن کے کسی نہاں خانے میں بھی نہیں ہونا چاہیئے۔اگر کبھی ایسی سوچ آئے بھی تو خود کو دیکھ لینا چاہیئے کہ دکھ تو ہماری زندگی میں بھی ہیں تو کیا وہ مکافات عمل تو نہیں۔جو ازمائش ہمارے نصیب میں لکھی ہے کیا وہ بھی سزا ہے کسی بے گناہ کی آہ ہے۔دراصل یہ سب ظرف کی بات ہے اور اس کی توقع ہر کسی سے رکھنا فضول ہے۔میرے لئے جو دکھ پریشانی آپ کو اپنا محاسبہ اور اللہ سے تعلق مضبوط کرنے پر اکسائے اس سے زیادہ مبارک کوئی چیز نہیں اور اللہ یہ انعام صرف اور صرف چنیدہ لوگوں کو ہی عطا کرتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

#عورت_کیا_ہے ۔۔۔۔۔۔؟👇👇👇🙂🙂🙂
میں نہر کے کنارے بنے ڈھابے پہ مردہ دِلی کے ساتھ بیٹھا چائے کا انتظار کررہا تھا۔ دِل عجیب بوجھل سا تھا اور چہرے پہ بارہ بج رہےتھے۔
گاؤں کے ایک باباجی میرے پاس آ کے بیٹھ جاتےہیں اور کہتے ہیں پُتر خیر ہے بڑا پریشان لگ رہا ہے۔
میں کمزور سی آواز میں کہتاہوں کہ بس بابا جی کیا بتاؤں ، گھر سے لڑ کر آیاہوں۔
میری بیوی کو پتہ نہیں کیوں میری باتیں سمجھ ہی نہیں آتیں۔ صحیح کہتےہیں عورت کی عقل اُس کے گھُٹنوں میں ہوتی ہے۔
بابا جی مسکرائے اور بولے جا وے جھلّیا تیرا وی کوئی حال نہیں۔
پَر پُتر یہ جس نے مثال بنائی ہے نہ کہ عورت کی عقل گھٹنوں میں ہوتی ہے وہ خود کوئی پاگل ہی ہو گا۔
میں نے کہا "نہ بابا جی نہ آپ نہیں جانتے اِن عورتوں کو۔“
بابا جی بولے نہیں پُتر تُو نہیں جانتا اصل میں عورت کو عورت کی شان کو

Rj-irfan-jutt22
 

تھامیں گےسنہری جالی کو چومیں گے معطرپردوں کو ⁦❤️⁩
قسمت کو زرا سلجھائیں گے ہم بھی مدینے جائیں گے⁦❤️⁩
انشاءاللّٰه انشاءاللّٰه⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

Rj-irfan-jutt22
 

تاک پر دشمن بھی تھے__پشت پر احباب بھی
پہلا تیر کس نے مارا_____یہ کہانی پھر سہی
🔥🔥