محبـت ، دوستـــی*_
_*،ہمـــدردی ، راہنمـــائی یا مـــدد،*_
*_اس دنیـــا میں کوئی ایسی نشــانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے_*
*کہ*
_*اس راہ سے آپ گــــزرے تھے۔*_
اپنی طرف سے بھرپور کوشش کیجیئے سخت محنت کیجیئے طریقہ صحیح اور جائز اختیار کیجیئے دعا کیجیئے پر امید رہیئے اور نتیجہ رب تعالی پر چھوڑ دیجیئے۔*
*الفـــاظ* کی کوئی *قیمت* نہیں
لیکن بہت *مہنگــے* پڑتے ہیں
اگر *غلــط* استعمال کئے جائیں
وہی بے بسی ، وہی بندشیں ، وہی الجھنیں ، اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا ، تو نصیب ہے کہ نصاب ہے
رقیب بھی تو اسے کان رکھ کے سنتے ہیں
عجب طرح کا مزہ ہے مرے فسانے میں
چیخیں بھی یہاں غور سے ،،،،،، سنتا نہیں کوئی،،،،
کن لوگوں میں تم ،،،،،،،،،،،، شعر سُنانے نکل آئے .....؟
بندہ ُمک جاندا پر لوکاں دے اعترض نئی ُمکدے💦
میرے ہر اداس لمحے میں میرا ساتھ چھوڑ جانا 💫
یہ کہاں کی الفتیں ہیں ، یہ کہاں کا عشق جاناں💦
میں حلف دیتا ہوں کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں❤🔥
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤
شدید درد کی رو ہے رواں رگِ جاں میں
بلا کا رنج ہے_____ بے انتہا اُداسی ہے!!! 💔 .. 🔥
اک تیرا ہی پیار سچا ہے ماں❤
' لوگوں کی تو شرطیں ہی بہت ہیں 🔥💯.
اس کی نظروں کا بدلہ اس کی نسلیں چکائیں گی۔۔
زمانہ دیکھے گا مکافات عمل کے کارنامے 💔🔥
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیئے
❣️❣️
جنگ کسی اپنے سے ھو تو ہار جانا چاہیئے..!!
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
بڑا میٹھا سا زہر ھے تیرے.......... لبوں میں
ساری عمر گزر جائے گی مجھے مرتے مرتے
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕
وہ مایوسی کے لمحوں میں زرا بھی حوصلہ دیتا۔۔۔۔۔ 💔💔
تو ہم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے۔۔۔ 💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain