مرشد نہیں تھی محبت تو وہ کہہ دیتے_🔥
مرشد یوں ہمیں جاہل کہنے کی کیا ضرورت تھی_؟
میں میسر تھا اُسے، پاس کھڑا تھا اُس کے
اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے؟🔥
وہ محبت کے ہر مرحلے پر جیت گئی
میں ہار گیا بازی بھی, محبت بھی, اسے بھی///💔
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﺟﻞ ﺍﭨﮭﮯ , ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺍﻍ ﺩﻝ ﻧﮯ
ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ❤
❤ﺍﮮ ﺟﻨﻮﻥ ﻋﺸﻖ ﺑﺘﺎ ﺫﺭﺍ , ------- ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎ
ﺩﯾﺎ
خرید سکوں جن کے لیئے چوریاں میں...😍❤
آج کل ان کلا ئیوں کی تلاش میں ہوں.....🙈❤😍
عشق صوفی ہے ، نہ مفتی ہے ، نہ عالِم ہے...
عشق ظالِم ہے ، فقط ظالِم ہے ، بہت ظالِم ہے...!!!
او شاکر یار ہا مطلب دا.☝
ساڈی غربت ڈیکھ تے کنڈ کر گئے.🙏😭
🤪
اساں_شاکر_لوگ_آوارہ_جے🔥💯
ساڈا_یار_نہ_بن_بدنام_ہوسی💯🔥 🔥 jaNi 🔥
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔
چوڑیاں اپنی قسمت پے اترتی ہیں بہت
اس نازک دلربا کی کلائی کے کیا کہنے ☺️♥️
یہ چوڑیاں ،یہ کنگن یہ جھمکا
سنگھار میرے ہیں۔ ۔مگر طلبگار تیرے ہیں 🖤
اور دکھاتی رہی تصویریں تری شادی کی
کل مرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری
ہاتھ چھوڑا نہیں ، وبا میں تیرا۔۔۔
اور کیسے کہوں؟؟ محبت ہے۔۔۔؟
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں🔥
Asslamoalekum Meri taraf se sab dosto ko Bohat Bohat Eid mubarak
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩?🙉🙈
❤سنا ہے سب کچھ مل جاتا دعإ سے ❤
💞اے الفت💞
❤اب تم بتاٶ ملوگے یا مانگوں خدا سے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain