کُچھ نئے رنگ ھیں محبت کے ، کُچھ پرانے سنبھال کر رکھے
موسمِ عشق تیری بارش میں ، خط جو بھیگے سنبھال کر رکھے
جن کی خُوشبو اُداس کرتی تھی ، وہ بھی پھول سنبھال کر رکھے
تُجھ سے مِلنے کے اور بچھڑنے کے ، سارے خدشے سنبھال رکھے
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے کیونکہ🖤
عزت محبت سے کہی زیادہ خاص ہوتی ہے ♥️
عورت گھر کی عزت ہی نہیں رونق بھی ہوتی ہے
پھر چاہے وہ ماں ہو .بیٹی ہو. بہین ہو یا بیوی ہو✨😊
آغاز پر یقین مت کیجئے
حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں
#🥀💔
NLC Psdf k Admission open hogay Hai agar kisi Bhai ne join krna Hai to wo cmnt mai bta den 2jan ko band hojaingy
نقش ماضی کے جو باقی ہیں مٹا مت دینا
یہ بزرگوں کی امانت ہے گنوا مت دینا
وہ جو رزاق حقیقی ہے اسی سے مانگو
رزق برحق ہے کہیں اور صدا مت دینا
بھیک مانگو بھی تو بچوں سے چھپا کر مانگو
تم بھکاری ہو کہیں ان کو بتا مت دینا
صبح صادق میں بہت دیر نہیں ہے لیکن
کہیں عجلت میں چراغوں کو بجھا مت دینا
میں نے جو کچھ بھی کہا صرف محبت میں کہا
مجھ کو اس جرم محبت کی سزا مت دینا
اظہارِ محبت کروں یا پوچھ لوں طبیعت اُن کی
اے دل کوئی تو بہانہ بتا اُن سے بات کرنے کا
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا.. ....
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ دوستی 💞
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا☺
جو ملِنے کے وعدے تھے، وعدے رہے
بِچھڑنے کا وعدہ_______وفا ہو گیا
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀
جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اُسے عام کر دیجئے صاحب.... 🔥🖤
جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اُسے عام کر دیجئے صاحب.... 🔥🖤
( كُنْ فَيَكُونُ)
وہ جو خدا ہے ناں وہ سب سنبھال لے گا.♥️
یہاں تو لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے
کسی کو کیا خاک اپنا مانے گے🥀💔
#🥀
مجھے نہیں مطلب کون کس کے ساتھ کیسا ہے سیمی
جو میرے ساتھ اچھا ہے وہ میرے لیے اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی.... بعض اوقات اتنی مشکل ہو جاتی ہے کہ ریاضی کو بھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے🔥💔🍂💯
سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہوتی ہے😇
میں کم بولوں تو لوگ مجھے میسنی کہتے ہیں😑😒
ایک شیخ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ چِپس کھا رھا تھا
؟؟ گرل فرینڈ : کیا محسوس کر رھے ھو
شیخ : تم میرے سے تیز کھا رھی ھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain