Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں 😌

Rj-irfan-jutt22
 

علاقے کی سب سے بڑی محل نما کوٹھی ۔کے بڑے اور سب سے ٹھنڈے کمرے میں سیٹھ صاحب ویڈیو کال کرنے میں مصروف تھے ۔
یہ کال مدینہ مسجد نبوی میں کی جا رہی تھی ۔
جہاں آج سیٹھ صاحب نے اپنے والد والدہ اور دوسرے قریبی مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے ۔ ۔
کاروبار میں برکت کے لیے ۔
صحت و سلامتی کے لیے ۔
مسجد نبوی میں پانچ سو افراد کی افطاری کروانا تھی ۔ ۔
وہ ویڈیو لنک کے ذریعے انتظامات کا جائزہ لے رہے تھے ۔
وہ خوش تھے ۔ ۔اس ثواب کا اندازہ کر کے جو اس افطاری سے انہیں ملنے والا تھا ۔ ۔
علاقے میں واہ واہ بونس میں تھی ۔
ابھی افطاری ہوئی ہی نہیں تھی ۔کہ ہر جگہ ان کی سخاوت کے چرچے تھے ۔
ایک دو بندوں کی افطاری کرانی بھی مشکل ہوتی ہے اور سیٹھ صاحب نے مدینہ سے دور رہ کر مدینہ میں پانچ سو افراد کی افطاری کروائی ہے ۔ ۔
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ۔ ۔۔
بڑی سی کوٹھ

Rj-irfan-jutt22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*یہ نہ سوچو کے الله دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا یہ شکر کرو کے اللہ تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا.*
*❣دبستان ادب 🌙*

Rj-irfan-jutt22
 

دسمبر چل پڑا گهر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے
مگر اس بار کچهہ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتا
ستمگر سے
میرا مطلب--- دسمبر سے
کبهی آزردہ کرتا تها
مجهے جاتا دسمبر بهی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجهے آتے دسمبر سے
دسمبر جو کبهی مجهکو
بہت محبوب لگتا تها
وہی سفاک لگتا ہے
بہت بیباک لگتا ہے
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجهے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی... نہیں ملنا

Rj-irfan-jutt22
 

کافـــــی عرصـــــہ بیت گیا
جــانے اب وہ کیسی ہــوگــــی
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چُپ چاپ ہـــی ســہتی ہوگی
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بِــن چھــــتری کے چلتی ہوگی
مُجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا
اب وہ کــــس سے لڑتی ہوگی
اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہوگا
اپنے دل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتی ہوگی
کافـــی عرصــــــہ بیت گیا
جــــانے اب وہ کیسی ہـــوگی...
#تنہالڑکا

Rj-irfan-jutt22
 

*↓* *↓*
♥🌹
🔖➖➖➖➖➖➖🔖
```
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار تمہاری ماں ھے
✨❣😇💯```
*↓* *↓*
♥🌹
*🌹💕🤍*
🔖➖➖➖➖➖➖🔖
*گروپ*👇👇👇❤
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*

Rj-irfan-jutt22
 

*اپنی گلی میں اپنا گھر ڈھونڈتے رہے*
*نہ جانے کون دل کے شہر کا نقشہ بدل گیا۔۔؟؟*
💔💔💔

Rj-irfan-jutt22
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔

Rj-irfan-jutt22
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤💯

Rj-irfan-jutt22
 

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی
اسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا

Rj-irfan-jutt22
 

اساں شاکر یار اصول دے آں
جیڑا دل ڈیسی اوکو جان ڈیسوں.

Rj-irfan-jutt22
 

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!!❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Rj-irfan-jutt22
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

Rj-irfan-jutt22
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔

Rj-irfan-jutt22
 

!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!

Rj-irfan-jutt22
 

ساڈے بزرگ اک سبق دس گئے سی
👇
پترا
"چنگے خون تعارف نئیں منگدے "😏😎

Rj-irfan-jutt22
 

آنکھیں تھک سی گئی ہیں آسماں تکتے تکتے..
وہ تارہ نہیں ٹوٹا جسے دیکھ کے تجھے مانگ لوں...💔
شب بخیر..

Rj-irfan-jutt22
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Rj-irfan-jutt22
 

لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں
اک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں