Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

ہم جیسے سادہ طبعیت کہاں ملیں گے تمہیں
کہ لُٹ لُٹا کے بھی تُم کو بُرا نہیں کہتے. بابا 💯🔥💔

Rj-irfan-jutt22
 

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!

Rj-irfan-jutt22
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *15 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *09 مئی     2020ء* 💎
🔖 *26 بیساکھ   2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🍁 *اچھا یابرا طریقہ؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی ہدایت کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جو کسی گمراہی کی طرف بلائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہو گا جتنا اس کی اتباع کرنے والوں کو ہو گا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہو گی ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -206»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Rj-irfan-jutt22
 

Asslamoalekum 15wa Roza or sehri Mubarak ho sab ko

Rj-irfan-jutt22
 

زندگی ملی تھی رب کی عبادت کرنے کے لیے
پر وقت گزر رہا ہے کاغذ کے ٹکڑے کمانے کے لیے
نہ کفن میں جیب ہے نہ قبر میں الماری
اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ موت کا فرشتہ رشوت بھی نہیں لیتا

Rj-irfan-jutt22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*بھول کرکھاپی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،ایسے شخص کو اللہ تعالیٰ کھلاتا پلاتا ہے(صحیح بخاری 1933)*
*❣دبستان ادب 🌙*

Rj-irfan-jutt22
 

الہی آبرو رکھنا بڑا نازک زمانہ ھے
دلوں میں کفر رکھتے ھیں بظاھر دوستانہ ھے
♠️

Rj-irfan-jutt22
 

.
میں چاہتا ہوں کہ اپنی زباں سے کچھ نہ کہوں
میں صاف گو ہوں مگر اتنا بے ادب بھی نہیں
اقبال عظیم

Rj-irfan-jutt22
 

کُج ساڈا مان وی رہ جاندا
اِک واری تے اپنا کہہ جاندا

Rj-irfan-jutt22
 

ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے

Rj-irfan-jutt22
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں۔👑
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔.........��
....❤.💯💯

Rj-irfan-jutt22
 

-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤🔥💕

Rj-irfan-jutt22
 

میں اس کو بتاتا ہوں پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کر کہتی ہے خدا خیر کرے گا❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

🌸🌸🌸❤️❤️❤️🌸🌸🌸
*انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔۔۔۔*
*ایک صاحب تھے جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکل گئے اور شادی کی عمر نکل گئی۔آخر ایک جوان لڑکی پسند آ گئی تو رشتہ بھیج دیا۔جوان لڑکی نے دو شرطیں رکھیں اور شادی پر تیار ہوگئی۔پہلی یہ کہ ہمیشہ جوانوں میں بیٹھو گے۔دوسرے یہ کہ ہمیشہ دیوار پھلانگ کے گھر آیا کرو گے۔ شادی ہوگئی۔ بابا جی جوانوں میں ہی بیٹھتے اور گپیں لگاتے۔جوان ظاہر ہے صرف لڑکیوں کی اور پیار محبت کی ہی باتیں کرتے ہیں۔۔۔*
*منڈیوں کے بھاؤ سے انھیں دلچسپی نہیں اور نہ وہ دیوارِ چین لگیایسے موضوعات سے کچھ لینا دینا۔ باباجی کا موڈ ہر وقت رومینٹک رہتا۔ گھر جاتے تو ایک جھٹکے سے دیوار پھلانگ کر گھر میں کود جاتے۔۔۔۔*
*آخر ایک دن بابا جی کے پرانے جاننے والے مل گئے۔ وہ انھیں گلے شکوے کر کے اور گھیر گھار کے اپنی پنڈال چوکڑی میں لے

Rj-irfan-jutt22
 

*_دیارِ ہجر کی سُونی اُداس گلیوں میں_*
*_پُکارتا ہے کوئی صُبح و شام، عشق بخیر_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﺗُﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ، ﮐﺲ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ_*
*_ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ، ﮐﮩﯿﮟ ﻣَﭩﯽ ، ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺗﮭﺎ_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_دشت وفا میں جل کے نہ رہ جائیں اپنے دل_*
*_وہ دھوپ ہے کہ رنگ ہیں کالے پڑے ہوئے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_کانٹے کی رگ میں ہے لہو سبزہ زار کا_*
*_پالا ہوا ہے وہ بھی نسیم بہار کا_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_یہ مکفات عمل ہے کہ ابی کچھ عرصے تک_*
*_تجھے بی محبت ہوگی ایک پتھر دل کے ساتھ_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎﯾﺘﯿﮟ؛
ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ______!!
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﮐﺮ
ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺟﺰﺏ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﻥ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ؛
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﯽ ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ؛
ﺑﮯﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺰﺕ ﺩﮐﮭﺎئی ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ____!!
ﺟﺲ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ؛
ﺗﻮ ﺑﮯﭼﯿﻦ ﻭﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ؛
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ___!!
ﺟﻮ ﺭﺍﺯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ؛
ﺣﺎﺻﻞِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ؛