❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻❤️💝🌻
*انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ھے*
🌻💝❤️🌻❤️🌻❤️❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻💝❤️🌻
❤ﺑِﻨﺎ ﻟَﺐ ﮨﻼﺋﮯ____ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐَﮩﮧ ﺭﮨا ہے❤
❤ﮐﻤﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟَﮩﺠﮧ ﻣَﺜﺎﻝ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ❤
کاش بچپن میں ہی تجھے مانگ لیتے
ہر چیز مل جاتی تھی دوآنسوبہانے سے۔
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *08 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *02 مئی 2020ء* 💎
🔖 *19 بیساکھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌅
🍁 *اگر کوئی روزہ دار کو گالی دے !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور روزہ گناہوں کی ایک ڈھال ہے، اگر کوئی روزے سے ہو تو اسے فحش گوئی نہ کرنی چاہئے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی شخص اس کو گالی دے یا لڑنا چاہئے تو اس کا جواب صرف یہ ہو کہ میں ایک روزہ دار آدمی ہوں، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے! روزہ دار کے
: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.💖
ﻋﺸﻖ ____تو مانگتا ھے ﻋﻤﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺧﺮﺍﺝ
ﺍﯾﮏ ﺩﺳﺘﮏ ﺳﮯ بھلا ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺩﺭ ﮐﻬﻠﺘﺎ ھﮯ !
وہ دل میں بیٹھا ھے___پیر بن کر💕
سانسیں ہیں مرید__ جس کی 🔥
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟
کہاں تک سناؤں، کہاں تک سنو گے
تڑپ جاؤ گے تم، جہاں تک سنو گے
اگر تم بھی ہو محبت کے مارے
تو اپنی سناؤ، میری کیا سنو گے؟؟
تیڈا چھوڑ ونجڑ کوئ مسئلہ نیں 😘
میکوں جگ دے طعنے کھا ویسن💔
*کبھی راتوں کی کروٹیں کبھی دن کی بےچینیاں ....*
*اے محبت ! خدا کے واسطے ذرا محبت سے پیش آ..*
ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں۔
ان کو پانا ہے تو ان میں اتر کر دیکھو😍
یوں کناروں سے سمندر کو دیکھا نہیں جاتا❤
مانگ لو خدا سے گڑگڑا کہ ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں رمضان میں خدا کی رحمت برستی ہے 😍
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے..
💔🖤
شجر جب بھی لگانا تم ،پرکھ لینا زمینوں کو......
کہ ہر مٹی کی فطرت میں " وفاداری " نہیں ہوتی
محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے
🥰🥰
چراغ جلاناتوپُرانی رسمیں ہیں فرازؔ
اب تو تیرے شہر کے لوگ انسان جلادیتے ہیں
💘
تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی تیرے جانثار چلے گئے
تیری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر_رہگزار چلے گئے
ہمیں پتا تھا انجامِ عشق کیا ہو گا مرشد
بس جوانی عروج پہ تھی زندگی تباہ کر بیٹھے
یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی
وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں.
💦®…
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain