Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤👇👌 #

Rj-irfan-jutt22
 

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘

Rj-irfan-jutt22
 

🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁

Rj-irfan-jutt22
 

💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....

Rj-irfan-jutt22
 

"میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا"
"تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں

Rj-irfan-jutt22
 

چرچے خاص ہو تو قصے بھی ضرور ہوتے ہیں
انگلیاں بھی ان پر ہی اٹھتی ہے جو مشہور ہوتے ہیں!!

Rj-irfan-jutt22
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

Rj-irfan-jutt22
 

*_غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا_*
*_کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_خود کو تم سے جوڑ دیا_*
*_باقی سب خدا پہ چھوڑ دیا_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*اُن کے ہونٹوں ، پہ بیٹھ کر تِتلی .!!*❤
*سرخ پھولوں کو بھول جاتی ہے .!!*❤
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_میں کافِـی باتیں پِـــسِ گُفـتگو بھی کَـــرتا ہُوں_*
*_مُجـــھے سُنو مِــیری سوچُوں کا تَرجُــمہ کـرکے_*🔥❤️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

لڑکی ۔ یار میں اپنا پرس گھر بھول اٸ ہوں ۔ مجھے ایک ہزار روپٸے چاہٸے تہے۔
لڑکا۔ دوست دوست کے کام اتا ہے یہ لو چالیس روپٸے رکشا پکڑو اور پرس لے اٶ ۔
😂😂😂😂😂😂😫😂😂😂

Rj-irfan-jutt22
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟
داستان عشق❤️

Rj-irfan-jutt22
 

Asslamoalekum dosto geyarwa roza or geyarwi sehri mubarak ho sab ko

Rj-irfan-jutt22
 

سب لکھتے ہیں حرام پر کوئی تو لکھے حلال پر
اشعار سارے محبوبہ پر لطیفے سارے زوجہ پر 💔

Rj-irfan-jutt22
 

*چوتھا کلمہ توحید*
لآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ لَّا یَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًاؕ ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِؕ بِیَدِہِ الْخَیْرُؕ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ ۵ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

*تیسرا کلمہ تمجيد*
سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَآ اِلٰہَ الَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُؕ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

*دوسرا کلمہ شہادت*
اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

*اوّل کلمہ طیب*
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ ؕ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

*مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے سکون سا آجاتا یہ لفظ سن کر کہ جو جیسا کرے گا ویسا پاے گا*
🌷🌷🌷🌷