وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا🔥
حوس کی وادیوں سے دور حیا کی چادر میں لپٹی😇
میں تم سے ملوں گی اصولِ شریعت کے مطابق.🦋😍❤
حکومت کا9مئی سےجزوی لاک ڈائون ختم کرنےپراتفاق،
کوروناپھیلائوروکنےسمیت اھم فیصلے،
سرکاری ونیم سرکاری ادارےکھولنےکاامکان،
وزرات تعلیم کایکم جون سےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ،
سکولزصبح7سےدن11بجےتک کھلیں گے
نئےداخلےکئےجائیں گے
میٹرک،انٹرمیڈیٹ امتحانات بھی جون میں ھونگے
ایس اوپیز،
کی تیاری شروع
تم آسماں پہ جانا............تو چاند سے کہنا
جہاں پہ ہم ہیں وہاں چاندنی بہت کم ہے
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂
لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉
کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں 😉😃
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january 😂😂😂😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “😅😂😹
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہے🧐🧐🧐🧐🧐🧐🧐اورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے.....
😅😅😅😅😇😇😇😇😇😂😝😝
"دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!🌸❤
_________💕💯
وہ مرض عشق ہی کیا عباس جس میں جلدی شفا ملے
کون مانگے گا خوشیوں کی دعا جسکو درد میں خدا ملے
♠️
💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞
*روز تاروں کی نمائش میں خلل پڑتا ھے*
*چاند پاگل ھے اندھیرے میں نکل پڑتا ھے*
*ایکــ دیوانہ مسافر ھے! میری آنکھوں میں*
*وقت بےوقت ٹھہر جاتا ھے چل پڑتا ھے*
♥♥ *دل سے* ♥♥
💞رمضان غزل💞
💞وہ چاند کا چمکنا🌙💞
💞وہ مسجدوں کا سنورنا💞
💞وہ مسلمانوں کی دھوم💞
💞وہ سحری کا مزہ🍲💞
💞وہ افطاری کی بھوک🍹💞
💞وہ قران کی تلاوت📖💞
💞وہ نماز کا معمول😊💞
💞وہ روزے کی برکت💞
💞وہ روزے کا نور💐💞
💞صرف کچھ دن دور😘💞
💞💖ایڈوانس رمضان مبارک❤
🤩🎀
ایک سسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی
میں نے اک کونج سے پوچھا تھا ہجرت کیا ہے ؟
وہ پہلے ھی کب تھے ملاقات پہ راضی😇
اب تو خیر کرونا کا اک بہانہ ھے😒😂
🌈
*میں ذمے دار ہوں تیری اداس آنکھوں کا🔥*
*میں مانتا ہوں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے...💔💔👭*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain