Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے - "🔥

Rj-irfan-jutt22
 

#طوفان_میں_کشتیاں اور #گھمنڈ_میں_ھستیاں
#ڈوب_جایا_کرتی_ھیــــں ......!!!✌

Rj-irfan-jutt22
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥

Rj-irfan-jutt22
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

Rj-irfan-jutt22
 

کوشش بہت کی راز محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو

Rj-irfan-jutt22
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

Rj-irfan-jutt22
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..!💔

Rj-irfan-jutt22
 

اللّه پاک ہر لڑکی کو ایسا محرم عطا کرے،
جو اس کے دل کا نہیں روح کا ساتھی ہو.💞🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ساتھ والے گروپ میں کل پکوڑے مانگنے کون گیا تھا؟🤔🤔
وہ اپنی پلیٹ مانگ رہے ہیں😂😂😂

Rj-irfan-jutt22
 

آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے تو بدلتے رہتے ہیں🔥

Rj-irfan-jutt22
 

میرا عشق ماہِ صیام سا...❤
تیری یادیں اذان مغرب کی...🔥

Rj-irfan-jutt22
 

ہمارے پیر تقی میر نے کہا تھا کبھی
میاں! یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے 🔥💯⁦💔
راحت اندوری⁦❤️⁩

Rj-irfan-jutt22
 

مرشد! اس بار تعویز نہیں تسلی دیجیئے...🔥👌
مرشد! اِس بار کہہ دیں کہ وہ لوٹ آئے گا...❤😔

Rj-irfan-jutt22
 

عادت نہیں کہ دب کے رہیں باغباں سے ھم
اڑے جب بھی اونچا اڑیں گے آشیاں سے ھم

Rj-irfan-jutt22
 

❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤

Rj-irfan-jutt22
 

"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤

Rj-irfan-jutt22
 

محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب❤️💥
مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کر جو لی ھے😍💣

Rj-irfan-jutt22
 

❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

Rj-irfan-jutt22
 

تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
جون ایلیا

Rj-irfan-jutt22
 

سنا ہے اداس____بیٹھے ہو آج😔😔
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کےلیے? ....!!💖💓❤