کتابِ عشق میں تم کو
ہم اپنا چین لکھتے ہیں ♥️
💕
*اپنے لہجے پہ غور کر کے بتا* 🌟🎗
*الفاض کتنے ہیں اور تیر کتنے* 🌚🥀
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯*
💘💘زمانے کے سامنے__💓___ھماری کوئی ذات نہیں 💘💞💕
❤❤لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں💘💘
عورت
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے جو اس کی روح سے محبت کرے ۔
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے ۔😬😬🙊🙊😂😂🙈🙈
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا🙁🙁*
*ایک مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اُداسی اُتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کہ چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
😜😜😄😄😆😆😁😃
اب تو مجھکو میرے حال پہ رہنے دو🙏🙏
اب تو میں نے تم پہ مرنا چھوڑ دیا 💔💔
فقیر نے پیسے مانگے میں نے کہا میرے ساتھ کام پر چلو شام کو 1000 لینا کہندا توں میرے نال چل شامی 2000 لویں🤣🤣😝😝
چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜
😂😂
#ایک آدمی، #بزرگ کے پاس گیا اور _____ #بولا
بابا جی میں جو بھی #کام کرتا ____ #ہوں
#میری بیگم سامنے آجاتی ____ #ہے..
#بابا_جی
#پتر توں ٹرک چلا کے ویکھ #اللہ مہربانی
کرے ____ #گا 😂😂😂😂
ﭘﻠﭧ ﮐﺮﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ گئے ﺍس کی ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻣﺤﺴﻦ
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ گئے ﺍﺳﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ
تیڈی مونجھ دے قرضے مکدے نئیں اساں عید دے کپڑے کیا گنسوں!!
جیڑھے پچھلی عید تے پاتے ہن ای عید اتے اوہے پا گنسوں!!
تیڈی یاد جو آسی عید اتے تیڈی یاد اچ وقت نبھا گنسوں!!
جڈاں شاکر ملسوں محشر وچ پيچھيں سارى مونجھ لھا گنسوں!!
کیسے بھول جاۓ یہ بات راتوں کو
اٹھ اٹھ کر، روتے تھے محمدﷺ ہمارےلیے❤
جو لوگ سجدوں میں رونا جانتے ہوں
انہیں پھر انسانوں کے آگے رونے کی ضرورت نہیں پڑتی ❤✨
جب کی, اُس نے ہماری محبت میں شریک داری💔
تب احساس ہوا رب شرک معاف کیوں نہیں کرتا.🔥🥀"_
😊
ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے بلاک کر دیا
نہ ڈھولا ہوسی نہ رولا ہوسی😆
😋😁😁😂😂😂
دنیا میں فنکاریاں تو سب کرتے هیں, 💞
پر جو هم کرتے هیں وه لاجواب کرتے هیں., 👌😋
یہ سچ ھے کہ حسن پرست ہوں میں پر جاناں
دیکھ کہ سبحان اللّٰہ کہتا ہوں اللّٰہ اللّٰہ کرتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain