Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

💫 *ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Rj-irfan-jutt22
 

💫 *فیشن چاہے جتنـا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Rj-irfan-jutt22
 

💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖

Rj-irfan-jutt22
 

Asslamoalekum 13wa Roza or sehri Mubarak ho sab ko

Rj-irfan-jutt22
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

Rj-irfan-jutt22
 

خواہشیں توڑ نہ ڈالیں ترے سینے کا قفس...
اتنے شہ زور پرندوں کو گرفتار نہ رکھ...۔

Rj-irfan-jutt22
 

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗

Rj-irfan-jutt22
 

" _______ 🥀🖤
ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺵ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﻦ ﻓﯿﮑﻮﻥ" ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮨﻮﺗﺎ" ﮨﮯ _❤

Rj-irfan-jutt22
 

تجھے یاد نا کرے تو بے چین سے ھو جاتے ھے 💓💓
پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چالتی ھے یا تیری یادوں سے 💓💓

Rj-irfan-jutt22
 

ہر اک خواہش ہر تمنا کو خاک لکھ رہا ہوں
میں تیری محبت کو طلاق لکھ رہا ہوں

Rj-irfan-jutt22
 

اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے..!!🍂
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں..!!💔

Rj-irfan-jutt22
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Rj-irfan-jutt22
 

سرِشام اُترتا ہے کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کی دہلیز پر!!
ہم سے پہرے کسی کی یاد پہ لگائے نہیں جاتے!!

Rj-irfan-jutt22
 

🔥نہ نظر----------❤------------- ملی💕
🔥نہ دیدار--------❤----------- ہوا💕
🔥بس دل سے دل---❤---- ملا💕
♥~اور عشق بے شمار ہوا~❤

Rj-irfan-jutt22
 

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگ مرمر پر چلو گے تو پھسل جاؤ گے

Rj-irfan-jutt22
 

تم جیسی حسین آنکھوں والے آتے ہیں جب ساحل پر
لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوبے گا
💕

Rj-irfan-jutt22
 

*علامہ اقبال*
*نے تقریبا 80 سال پہلے لکھی تھی یہ باتیں کتنی سچ ہیں*
*کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری*
*آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*....
*مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو*
*نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے*
*تم ہاتھ باندھنے اور ہاتھ چھوڑ نے پر بحث میں لگے رہو*
*اور دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی شازش میں لگے ہیں*
*زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضا کر ڈالے*
*ہمارے جنّت کے سردار نے تو تیروں کی برسات میں بھی نماز قضا نہیں کی*
*سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے*
*خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے*
*لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے*
*ایسا لگتا ہے کوئ قرض لیا ہو رب سے*
*تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردیں*
*تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے*
*کوئ جنّت کا طالب ہے ت

Rj-irfan-jutt22
 

__"جانے کس راہ سے آجائے وہ آنے والا
__"میں نے ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے,

Rj-irfan-jutt22
 

ویسے ہی تمہیں وہم ہے ,کہ ہم افلاک نشین ھیں ,
تم لوگ بڑے لوگ ہو ,ہم خاک نشین ھیں ,💖

Rj-irfan-jutt22
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺩﻝ ﺟﻮ ﺩﮬﮍﮐﮯ ﺗﻮ
ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮬﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭا ﮬﮯ........