Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

*_رقیب آ کر بتاتے ہیں، یہاں تل ہے، وہاں تل ہے_*
*_حالانکہ ہمیں یہ جانکاری بہت پہلے سے تھی_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے_*
*_کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھہ نہ ملے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_کم سے کم جنت اُسے بدلے میں دے دی جائے_*
*_جس محبت کے گرفتار کو صحرہ نہ ملے_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

*_ہم قیامت بھی اٹھائیں گے تو، ہوگا نہیں کچھ_*
*_توں فقط آنکھ اٹھائے گا، تو چھا جائے گا_*🥀☺️
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں💯💯💯
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا۔💯💯😰😰😰😰😰

Rj-irfan-jutt22
 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں

Rj-irfan-jutt22
 

💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Rj-irfan-jutt22
 

ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پرانا ہو گا🔥🔥🔥

Rj-irfan-jutt22
 

نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥

Rj-irfan-jutt22
 

منکر پھنسے گا روز حشر پل صراط پر😏
گزریں گے ہم لگا کے صدا یاعلی۴ مدد🙏❤😍

Rj-irfan-jutt22
 

ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....

Rj-irfan-jutt22
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو۔۔۔!!
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو۔۔۔!!,,,

Rj-irfan-jutt22
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا
♥️

Rj-irfan-jutt22
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
💖💕💓

Rj-irfan-jutt22
 

*لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا۔۔۔*
*یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی۔۔۔۔۔۔۔*

Rj-irfan-jutt22
 

"ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں...!!
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ بڑا ویران لگتا ہے...!!!

Rj-irfan-jutt22
 

```اک بار ہی دیکھا دو آقاﷺ مجھے مدینہ
بے شک بنا لو آقاﷺ مہمان دو گھڑی کا
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ
```
*↓* *↓* *↓*
♥🌹
*Irfan🌹💕🤍*
🔖➖➖➖➖➖➖🔖
*🌹پــــــیغامِ اســـلام🌹*

Rj-irfan-jutt22
 

🌹 *غم وہ نہیں ہوتا جو آنسوؤں کا سبب ہو غم تو وہ ہوتا ہے جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائے اور کسی کو کانوں کان خبر ہی نہ ہو۔*

Rj-irfan-jutt22
 

*_علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا_*
*_میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا_*
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Rj-irfan-jutt22
 

🥰🥰رو پڑا وہ فقیر بھی میرے ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر
اور کہتا ہے کے تجھے موت نہی کسی کی یاد مارے گی😍😍