Damadam.pk
Rj-irfan-jutt22's posts | Damadam

Rj-irfan-jutt22's posts:

Rj-irfan-jutt22
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕

Rj-irfan-jutt22
 

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤. ----

Rj-irfan-jutt22
 

ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لوگوں سے
ہم اپنے خواب ضرور توڑ تے ہیں کسی کا دل نہیں💔 ❤

Rj-irfan-jutt22
 

صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡

قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...

Rj-irfan-jutt22
 

بِن لڑے تم سے..🌹"_
کہاں گزرتا ہے دن ہمارا...💕😍

Rj-irfan-jutt22
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Rj-irfan-jutt22
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

Rj-irfan-jutt22
 

میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر😢
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا

Rj-irfan-jutt22
 

اے دل کسے نصیب یہ توفیقِ اضطراب
ملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی

Rj-irfan-jutt22
 

اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیںo

Rj-irfan-jutt22
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاہت نہ سمجھ
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہے

Rj-irfan-jutt22
 

ویسے تو بہت ہیں یہاں میرے چاہنے والے
مگر ہائے ، وہ محترمہ ، جس کی تمنا رہتی مجھے

Rj-irfan-jutt22
 

#کہتے_ہو_کے_سب_کے_مطابق_ہو_جاوں🔥
#یعنی_کبھی_مومن_کبھی_منافق_ہو_جاوں🔥

Rj-irfan-jutt22
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*❤️
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو💔

Rj-irfan-jutt22
 

اتنا تو یقین ہے مجھے اپنے رب پر کہ وہ بن مانگے ہی تجھے میری زندگی بنا دے گا...😊

Rj-irfan-jutt22
 

اے ھمارے رب
همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط_مستقیم پر ھیں
جوتوبہ کرتے ھیں اور خوب تیرا شکر ادا کرتے هیں
اے الله پاک !
ھم سے راضی ھو جا اور ھمیں ایسا بنا دے کہ ھم تجھے پسند آجائیں..
🌠آمين يارب العالمين.🌠

Rj-irfan-jutt22
 

*💫گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Rj-irfan-jutt22
 

وہ ہنستا ہے تو مجھے مل جاتا ہے سکون...
وہ شخص میرا دوست ہے کوئی اسے اُداس نہ کرے....

Rj-irfan-jutt22
 

مجھ سے کسی نے پوچھا شوق کیا تمھارا🔥
میں ہنس کے بولا نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا☝

Rj-irfan-jutt22
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں