Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

زوحان نام کے معنے کیا ہے?

Rj.Rahman22
 

یہ زمیں جب نہ تھی یہ جھاں جب نہ تھا
چاند سورج نہ تھے آسماں جب نہ تھا
تب نہ تھا کچھ یھا
تھا مگر تو ھی تو
اللّہُ اللّہُ اللّہُ

Rj.Rahman22
 

اللّہُ اللّہُ اللّہُ📿📿

Rj.Rahman22
 

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل اجلاس ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی سیکرٹری خزانہ نے کی اور آئی ایم ایف مشن ہیڈ بھی اجلاس میں شریک تھے۔اجلاس میں نویں جائزہ مشن کے لیے ڈیٹا اور شرائط کے بارے میں مذاکرات کیے گئے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں معاشی اہداف پر بریفنگ دی جبکہ ٹیکس وصولی، گردشی قرضے، سبسڈی اور سیلاب اخرجات پر تفصیلی غور کیا گیا۔یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف نے یکم فروری سے بجلی اور گیس ٹیرف بڑھانے پر زور دیا جبکہ نئے ٹیکس کے اقدامات بھی فوری طور پر کرنے کا دباؤ ڈالا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو اتفاق کردہ شرائط پر عملدرآمد کی یقین دھانی کرا دی۔

Rj.Rahman22
 

دلِ امید تھوڑا ہے کسی نے
سہارا دے کہ چھوڑا ہے کسی نے
🎶🎶

اقوالِ زریں
R  : اقوالِ زریں - 
Rj.Rahman22
 

زما سر ببر ببر ستا شانہ شانہ اوربل
زما سترگو کی ژڑا ستا پہ سرو شونڈو خندل

Rj.Rahman22
 

پختو وایو پختو کوو پخپلہ خورہ اوسو
خو لاس کی مو اختیار نہ رازی سہ ورسرہ اوکو
یو کال کیگی چہ یارنہ رازی سہ ورسرہ اوکو

Rj.Rahman22
 

زندگی میں ہمارے روئیے اور الفاظ طے کرتے ہیں کہ ہم کس کو کتنی عزت اور اہمیت دیتے ہیں نیتوں کا حال تو صرف اللّٰہ جانتا ہے بندہ تو پھر بندہ ہے وہ کہتے ہیں ناں کہ تلوار کا زخم بھر جاتا ہے
الفاظ کا نہیں تو بہت سوچ سمجھ کر اپنے الفاظ ادا کریں کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا دینے والا فکر کرنے والا رشتہ بے جان ہو جائے

Rj.Rahman22
 

Damadm k Dosoto ko salam s k baad ek pegham😔
peghaam k baad Arza h 😜 Araz k baad yh Araz h kh Damadm
Mast Qalandar 💃💃💃💃

Rj.Rahman22
 

سبحان اللّہ

Rj.Rahman22
 

صبح بخیر

Rj.Rahman22
 

assalam o alaikum

Rj.Rahman22
 

ھغہ یار چہ بیوفا ی یار بہ نشی
چہ پہ باغ یئ گدہ وی مالیار بہ نشی
نو دہ بنگ بوٹی دی خواری ورسرہ مہ کڑی
کہ ھر سو یئ چنارہ وی چنار بہ نشی
بی مطلب بہ دہ غرونو سر تہ خیجی
کہ مطلب لہ یئ ھسارہ وی ھسار بہ نشی
نو پہ کم عقلو باندی واوڑے دے رحمانہ
کہ ھر سو یئ اوخیارہ وی اوخیاربہ نشی

Rj.Rahman22
 

وایئ اغیار چہ دہ دوزخ ژبہ دہ
حْہ بہ جنّت تہ دہ پختو سرہ زم
PATHAN

Rj.Rahman22
 

3 feet Qad wali larkio ki ek hi khwahish hoti h
🤔🤔 kh wh apny li unchy Heel 👠👠 waly sendal kharedy😜😜😜

Rj.Rahman22
 

Peshawar. Nowshera .Mrdan.charsadda. Sawabi .koi bhi khi s b yaha per h?

Rj.Rahman22
 

Hello Pukhtanoooo cherta post bndy commnt kawy jana yaaar

Rj.Rahman22
 

Nowshera m to cha☁☁gya

Rj.Rahman22
 

تسلی مہ راکوہ یارہ
لاسونہ راکہ سمندر می دوبہ وینہ