Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

بعد تیرے کِسی کا میں نے دھیان نہیں رکھا
کِسی کی عزت نہیں کی، مان نہیں رکھا...
یُوں تو رہے دسترس میں کئی عزیز لوگ بھی
مگر بعد تیرے کِسی کا نام جان نہیں رکھا...

Rj.Rahman22
 

ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسے
وہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
Khaan

Rj.Rahman22
 

*کیا بخشے جائیں گے ہم*🤨
ہر *نماز کے بعد نا محرم کو مانگنے والے*💔💔💔
Pathaan

Rj.Rahman22
 

سب کچھ نہیں ملتا زندگی میں🥰
کسی کا کاش تو کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے🥲🥲

Rj.Rahman22
 

*" تُم کِسی خوش نصیب کا حق تھے ،*
*اور ہم بدنصیب تھے شاید! ۔ " 🖤🙂*

Rj.Rahman22
 

Hi gojj

Rj.Rahman22
 

وہ ناز کیوں نہ کریں اپنی خوش نصیبی پر🙈🤭🥰💯💫🦅💘💖
اس نے مجھ جیسی معصوم کو اپنا بنا رکھا ہے ۔♥️🔥 💓💞❤🩹❤🔥
💖👑

Rj.Rahman22
 

تم ہاتھ پکڑو!!
اور پوچھوکیا چاہیے !!
میں ہاتھ چھوڑا کے پھر سے تیرا ہاتھ تھاموں
⚘اور کہوں......
⚘تو چاہیے....
⚘ہر وقت...
⚘ہر لمحہ...
⚘عمر بھر کیلئے...

Rj.Rahman22
 

❤️ 👑:اب ان کے پاس ہمارے لیے وقت نہیں. ....!!🥀🖤
جو کبھی ہم سے بات کیے بغیر سوتے نہیں تھے ....!!🥀🥺
💫
چوڑی ٹوٹی تو تیرے عشق کا گجرا پہنا۔۔۔💞
خالی رکھی ہی نہیں ہم نے کلائ اپنی۔۔۔🥰
💫

Rj.Rahman22
 

*محبت کے صحیفوں میں جہاں تحریف ہوتی ہے*
*وہاں پھر ہجر کی آیات کی تصنیف ہوتی ہے*🙂
*محبت تو ہے لیکن انوکھا ربط ہے کوئی*
*مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے*💔

Rj.Rahman22
 

تا چہ دہ کلہ نہ وفا پریخی دہ
وفا پریخی دہ
ما دہ ھغے ورزے خندہ پریخی دہ

Rj.Rahman22
 

لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔
Pathan

Rj.Rahman22
 

جانانہ دومرہ پہ ما گران یئ
چہ تہ روان یئ زہ دے شمیرم قدمونہ

Rj.Rahman22
 

🇳 🇦 🇮 🇱 🇦 🇧 🇺 🇹 🇴 🇷 🇭 🇺 🇷 🇫 🇺 🇳 🇲 🇴 🇱 🇦
Himmat ki bat krty ho na aajao

Rj.Rahman22
 

ایک رات یعقوبؑ اللّہ کے دربار میں دُعاء مانگ رہے تھے
اے اللّٰہ آپ میرے بوڑھاپے کو نھیں دیکھ رھا 😪 آپ نھیں دیکھ رھا کہ میرے آنکھوں کا نظر ختم ھورھا ہے 😥 آپ میرے ایک بیٹے کو تلاش نھیں کرسکتا😪😪 اُدھر اللّٰہ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ پردے ہٹاواور یوسفؑ کو خبر بھیجو کہ اپنے بھائیوں سے بشارت سناو

Rj.Rahman22
 

Damadam ki Auntio
a
Antiooo u muhabbat 💋👄s mujhko na dekha👁👁 karo

Rj.Rahman22
 

.x4 .x4 .x4

Rj.Rahman22
 

لاعلاجہ مرضونہ پری رغیگی
ستا پہ یو نظر کتو کی دوائی دہ

Rj.Rahman22
 

ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻭﺍﺧﻼﻕ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨتا ﮨﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﮯ ﯾﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﺎﻓﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﻮ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ،ﺑﺲ ﺟﺐ ﺁ ﭖ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﺧﻼﻕ ﻭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺑﮩﺮﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﻄﻠﺐ ﻭﮦ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻓﻘﻂ ﻭﺭﺯﺵ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺑﮯ ﺭﻭﺡ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﻗﺼﻮﺭ ﮨﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺩﻝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﺐ ﮨﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﺍﺳﻼﻡ ﺳﮯ ﺟﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﮨﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﻠﻢ ﮨﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺒﻖ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﮯ ﻣﮕﺮ ﺁ ﺩﻡ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ

Rj.Rahman22
 

سچی باتیں،مشکل راستے اور سیدھے لوگ کسی کو پسند نہیں آتے'
صبح بخییر