Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

حسرتیں کتنی تھیں دل میں
کاش وہ آنکھیں پڑھنے کا ہنر رکھتا !!😊

Rj.Rahman22
 

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏🏏✊✊✊

Rj.Rahman22
 

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 32شہید،150 سے زائد افراد زخمی
Aakhir peshawar m q Aqal walo k li eshara hi kafi h

Rj.Rahman22
 

کچھ لوگ -- آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے مگر یہ آپ کی کہانی کا
"اختتام" نہیں ہے بلکہ آپ کی کہانی میں "اُن کے کردار" کا اختتام ہے

Rj.Rahman22
 

احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو
ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو
#

Rj.Rahman22
 

اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وه چاہتا تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیئے ورنہ
مری دعا سے وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عمر ترا منتظر رہا محسن
یہ اور بات کے رستہ بدل بھی سکتا تھا
محسن نقوی 🖤

Rj.Rahman22
 

.w1 .w1 .w1.w1

Rj.Rahman22
 

یہ مِیرے عجزِ محبت میں کمی تھی شاید......
یا تیرا ظرف میرے پیار کے قابل ہی نہیں....🙂🥀

Rj.Rahman22
 

احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو
ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہوں میں
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو
🅚🅗🅐🅝 🅑🅗🅐🅘

Rj.Rahman22
 

میں دکھاوے کی محبت کا نہیں ہوں قائل..!!
میں لگاتا نہیں اظہار کی سستی خوشبو..!!
🇰 🇭 🇦 🇳

Rj.Rahman22
 

Asslam o Alaikum friends punjaab m petrol available h kh nh

Rj.Rahman22
 

لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم..
مل جاۓ وفادار تو ایک شخص بہت ہے..
پٹھان

Rj.Rahman22
 

اسلام علیکم
الصباح الخیر
الصباح النور
الصباح الدمادم

Rj.Rahman22
 

Good Morning
🅿🅰🅺🅰🅸🆂🆃🅰🅽

Rj.Rahman22
 

Asslaaaam O Alaikum
N G̸o̸o̸d̸ M̸o̸o̸O̸r̸r̸r̸r̸n̸i̸n̸g̸
🇩 🇦 🇲 🇦 🇩 🇦 🇲

Rj.Rahman22
 

"میرا تعجب عجب نہیں ہے
وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے...!!
وفا کا کیا گِلہ کروں میں اُس سے
وہ میرا کب تھا..؟ جو اب نہیں ہے"_
ℙᎯᏆℋᎯℕ

Rj.Rahman22
 

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب " بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں *اہم* تھا، یہ *وہم* تھا، *بڑی دیر تک* رہا...
Pͦaͦtͦhͦaͦnͦ

Rj.Rahman22
 

دھڑكنيں گونجتى ہيں سينے ميں
اتنے سنسان ہو گئے ہيں ہم
ƤƛƬӇƛƝ

Rj.Rahman22
 

ضبط کہتا ہے خاموشی سے بسر ہو جائے
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے
🅿🅰🆃🅷🅰🅽

Rj.Rahman22
 

اوّل تو ، میـســـــر ہی نہیں ھوتــے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وَافر نہیں ھوتے
ھم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہتـــــ ھیں
چَادر سے ، یا اوقاتـــــــ سے باہر نہیں ھوتے.
#pathan#