Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

🥀"لوگ صورت دیکھتے ہیں"🥀
❤️⁩ "ہم سیرت دیکھتے ہیں❤️⁩
🥀"لوگ خواب دیکھتے ہیں"🥀
❤️⁩ " ہم حقیقت دیکھتے ہیں❤️⁩
" 🥀 بس فرق اتنا ہے کہ"🥀
❤️⁩لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں❤️⁩
🔥 " اور ہم" 🔥
💞 " دوست میں دنیا رکھتے ہیں"
═══ *Tanha zindagi* ══

Rj.Rahman22
 

اُمید سے بھی اب اُمید ہے...!!
کہ مُجھے اب کوئی اُمید نہیں...!!
یاد رہوں کِسی کو بھی میں...!!
یہ بھی مُجھے اب اُمید نہیں...🙂🖤

Rj.Rahman22
 

🅰🆂🆂🅰🅻🅰🅰🅼
. 🅾
🅰🅻🅰🅸🅺🆄🅼
Dosto kya hal chal hbhai 😜

Rajeem change ka kamal
R  : Rajeem change ka kamal - 
ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پے یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں ___!!
منقول
R  : ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پے یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ - 
Rj.Rahman22
 

*چاہنا غلط نہیں __❤*
*چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے*✨💔
─━━─━─◈─━─━─
✧፝͜͡➸😭✧፝͜͡➸💔
💔⃟❍

Rj.Rahman22
 

*زندگی کی اِســــــــں کتاب کے آخری باب میــــں ... ہم سبـــــــــ نے چلے ہی جانا ہے .........🙂*

Rj.Rahman22
 

🏏🏏🏏🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Rj.Rahman22
 

🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏

Rj.Rahman22
 

Pakistan kab s tbahi ki trf gamzen hui?

Rj.Rahman22
 

گلاب 🌹 گلاب 🌹 لیمے رانہ پہ سرو وینو کی اوڑی
میرات شی ژوانی مرگ شی ورک شی جنگہ ژوانی مرگہ

Rj.Rahman22
 

دفن ہیں مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھو😕
اُجڑ اُجڑ کر جو بستا رہا______! وہ شہر ہوں میں۔☠

Rj.Rahman22
 

غم 😔 دہ خیٹی اوخوڑو خیال دہ زوانی نہ ساتو
مونگ بہ دہ چا سہ خوخ شو جیب کی روپی 💵 نہ ساتو

Rj.Rahman22
 

کھا گئ ہمیں کچی عمر میں ہی اذیتیں
عین جوانی میں ہم بوڑھے لگنے لگے 🥺💔
🥀☺️💔

Rj.Rahman22
 

اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا👍🏻💓

Rj.Rahman22
 

شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا
تم بھی تو ہر وقت اسے ہاتھ میں لئے پھرتے تھے
Special 4 my new friend

Rj.Rahman22
 

جب لڑکی اپنے boyfriend کو چھوڑنے پر آ جاۓ
تو ہر لڑکی یہی کہتی ہے ۔۔۔
تم بہت اچھے ہو تمہیں کوئی بھی لڑکی مل جائے گی 😒

Rj.Rahman22
 

محبّت کے انداز جُدا ہوتے ہیں فراز😏😊
کسی نے ٹوٹ کے چاہا،اور کوئی چاه کے ٹوٹ گیا 😌💔

Rj.Rahman22
 

اب نکالو خامیاں مجھ میں🙏
اب پورا کا پورا بُرا ہوں میں 😌💔😌

Rj.Rahman22
 

زبانی عبادت ہی کافی نہیں😏😏
خُدا سن رہا ہے خیالات بھی 😍😒😍