Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Insha Allah ek baar phir Insaaf sarkar
R  : Insha Allah ek baar phir Insaaf sarkar - 
Rj.Rahman22
 

*مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورت*
*اب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے🍂🖤*

Rj.Rahman22
 

ہماری زندگی معدومیت پہ آ چکی تھی
پھر اس نے ہاتھ بڑھایا کہ آؤ جیتے ہیں

Rj.Rahman22
 

Tajreba kaar Team
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا۔اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے 20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 17 روپے 20 پیسے کے اضافے سے 280 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 68 پیسے سے 196 روپے 68 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت 12 روپے 90 پیسے کے اضافے سے 202 روپے 72 پیسے ہو گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

Rj.Rahman22
 

.w1 .w2 .w3

Rj.Rahman22
 

*ہر لڑکی چاہتی کے مُجھے اچھا لڑکا ملے؛ اب میں ہر لڑکی کو تو نہیں مل سکتا نہ!* 🙂
😜😜😜😜🤒🤒

Rj.Rahman22
 

جون پڑھتے ہو.... 🔥
نصرت سنتے ہو.... 🍂
''لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ہے''....💔

Rj.Rahman22
 

`♥️ یہ تیری محبت کی ہی عنائتیں_________ہیں ہم پر🔥
♥️جاناں♥️
♥️تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی_ نہیں رہتے❤

Rj.Rahman22
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے
🅟🅐🅣🅗🅐🅝

Rj.Rahman22
 

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری پر گیس کی قیمتوں میں 17سے 112 فیصد تک اضافہ کردیا ہے، گیس کی قیمتوں میں اضافہ گھریلو، کمرشل، پاور سیکٹر، کھاد، سیمنٹ انڈسٹری ‘برآمدی صنعتوں اور سی این جی سمیت تمام شعبوں کے لیے ہوگا۔کیوبک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے قیمت 300 روپے سے بڑھا کر 350 روپے ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ، 200 کیوبک میٹر گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے قیمت میں 32 فیصد اضافہ ہوا، 200 کیو بک میٹر گیس استعمال پر گھریلو صارفین کے لیے قیمت 553 سے بڑھا کر 730 روپے ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی۔تین سوکیوبک میٹر تک گیس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمت بڑھاکر 1250روپے فی یم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Rj.Rahman22
 

*اٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر💔*
*میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا💔😕*

Rj.Rahman22
 

*اپنی زندگیوں میں اجالوں کی خاطر......*
*بڑے شوق سے اوروں کا دل جلاتے ہیں لوگ...😥💔😥*

Rj.Rahman22
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Rj.Rahman22
 

خکلی پہ رنگ سپین پہ خلہ کے زہر لری۔۔۔۔
تنہا چے خلہ لہ یارہ اخلے ورتہ پام بہ کوے۔۔۔

Rj.Rahman22
 

*ہر رشتہ کہیں نہ کہیں مان توڑ دیتا ہے اور ہر تعلق کہیں نہ کہیں بھرم کھو دیتا ہے🥀*

Rj.Rahman22
 

ہر مرد جسم نہیں چاہتا
کچھ ماؤں کے شہزادے نکاح تک بھی ساتھ دیتے ہیں❤️❤️🩹

Rj.Rahman22
 

ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀

Rj.Rahman22
 

کاش وہ آ جائے اور لڑ کر یہ کہے ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو🦋🎀

Rj.Rahman22
 

آج تو دل بھی دھمکیاں دے رہا ہے کہ لے آؤ اسے میرے پاس ورنہ دھڑکنا چھوڑ دوں گا

Rj.Rahman22
 

*تیری جستجو میں نکلے...*
*تو... عجب سراب دیکھے...!*
*کبھی... شب کو دن کہا...*
*کبھی... دن کو خواب دیکھے...!!*
*مجھے دیکھنا ہے جس نے...*
*میرے حال پر نہ جائے...!*
*میرا ذوق و شوق دیکھے...*
*میرا انتخاب دیکھے...!!*