مرد تو
اپنی پسندیدہ عورت کو چُھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے 🍂🖤
💖❤️
Khan bhai
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی😒
Khan bhai
🌧🌧🌧🌧 kaha h
"خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے"!🌸❤️
_______💕
*★᭄❥︎ Pathan♥️᭄*
♡ ❍ ⎙
*" جب سہنے کی لت لگ جائے ، تو کُچھ کہنے کی چاہ نہیں رہتی! ۔"*♥️🥺
*★᭄❥︎ Pathan♥️᭄*
♡ ❍
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ 😆
*★᭄❥♥️᭄*
♡ Good wala morning ❍
اجنبی! یہ تو بتا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تِری باتوں میں
اِتنی صدیوں کی۔۔۔۔۔۔۔ شناسائی کہاں سے آئی ؟
میرے زخموں کو تو ۔۔۔ناسُور بتاتے تھے سبھی
تیرے ہاتھوں میں۔۔۔۔ مسیحائی کہاں سے آئی ؟
PTI 🇧🇫 ki supoters yha h ?
🔥___🔥____🔥____🔥
#اوقات کی بات مت #کر 💯😈🥰✌️✌️
#صاحب
#جتنے تیرے چاہنے والے ہیں
اس سے #زیادہ ہم سے #🔥جلنے والے ہیں🤟🦋😈🔥✍🏻
❤️روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں ❤️😍
❤️جو بات تجھ میں ہے پاگل وہ کسی اور میں کہاں 😍❤️
_🥀
"🌙♥️✨"
_خوبصورتی سے کوئی غرض نہیں۔۔!!_
_ہمسفر خیال رکھنے والا ہونا چاہیے۔۔!!_ ✨♥️
✨♥️🌙_
لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے ❤ رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں..!!🔥
آج دل 💔اُداس ہے
آج خود سے بیزار ہو
آج تنھائی 🙇میں گم ہو
آج مایوسی👼کی عالم میں ہو
آج کچھ اچھا 😔نھیں لگ رہا
آج رونے 😢 کو دل کرتا ہے
آج شکوہ کرنا ہے
آج اللّہ سے ملنا ہے
ماں میرے بال بکھرنے بھی نہیں دیتی،
زندگی تو نے میرا حال ہی بگاڑ دیا.
" اک حسینہ تھی اک دیوانہ تھا 😦🤧
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی " 🙂🤧
' اور دیوانہ اب کومہ میں ہے ' 🙂
عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے
اپنے لفظوں کی کرامات بتاؤں تم کو
گھر پے جب بھی بات ہوتی سب یہی کہتے تو چپ ہی رہ
😑😏😜😜😜
"🌙♥️✨"
_تھوڑی غصے والی تھوڑی نادان ہو تم۔۔!!_
_جیسی بھی ہو میری جان ہو تم۔۔!!_ ✨♥️
✨♥️🌙_
"🌙♥️✨"
_خوبصورتی سے کوئی غرض نہیں۔۔!!_
_ہمسفر خیال رکھنے والا ہونا چاہیے۔۔!!_ ✨♥️
✨♥️🌙_
"🌙♥️✨"
_میرا دل ڈهونڈتا ہے تمہیں۔۔!!_
_میری دھڑکنوں کا مسلئہ ہو تم۔۔!!_ ✨♥️
✨♥️🌙_special 4 u ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain