Damadam.pk
Rj.Rahman22's posts | Damadam

Rj.Rahman22's posts:

Rj.Rahman22
 

*خوبصورت لہجے میں بات کریں ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں*💯❤️

Rj.Rahman22
 

*انا کا بوجھ کبھی جسم سے اتار کے دیکھ*
*مجھے زباں سے نہیں روح سے پکار کے دیکھ*
*ذرا تجھے بھی تو احساسِ ہجر ہو جاناں*
*بس ایک رات میرے حال میں گزار کے دیکھ*🥺💔

Rj.Rahman22
 

میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢.

Rj.Rahman22
 

*تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی✨🏠🌚❣️*
*جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا🎀🥀🥺💔

Rj.Rahman22
 

بدگُماں ہیں کُچھ لوگ ہم سے تو کیا کریں 😏
ہم سے ہر ذہن کے جالے نہیں اُتارے جاتے . . .
Pukhtoon

Rj.Rahman22
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔
Pathan 😔

Rj.Rahman22
 

• دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!!
Khan bhai

Rj.Rahman22
 

آ مِل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہو جانے کی،،
یوں بِکھرے بِکھرے نا تم اچھے لگتے ہو نا ہم،،
🍂🖤

Rj.Rahman22
 

نہیں ہے شکوہ مجھے کسی کی بے رخی سے
شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل💔

Rj.Rahman22
 

احساس وہ چیز ہے جس میں
غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے🥺❤️

Rj.Rahman22
 

چہ یی مخ تہ زما اوکتل کفن کے
ویل یی یو لیونے کم شو پہ وطن کے

Rj.Rahman22
 

بھت پیار کرتے ہے تم کو صنم
قسم چاہے لے لو خدا کی قسم

Rj.Rahman22
 

Hum jesy g rahy hn koi g k to dekhai

Rj.Rahman22
 

ھے اتنی آرزو تجھ پر ختم ھو زندگی 😔
نہ آپ سے پھلے مرو نہ آپ کے بعد جیو 🙏

Rj.Rahman22
 

پورکشش انداز ھے اپنا! ❤️😎
سادگی میں بھی بادشاہ لگتے ہیں🔥👑

Rj.Rahman22
 

آج تو رات کا اندھیرا بھی پوچھ رہا تھا
کہاں گیا وہ رات بھر بات کرنے والا
Alone khaan

Rj.Rahman22
 

*کسی کو کسی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ہاں مگر اداکاری سب کمال کی کرتے ہیں۔ 🔥💯*
*•_√🥀✨*•🦋❞

Rj.Rahman22
 

سترگی 👁👁 کہ تورے
زان دی سنگار 💅👄👠👠💃کہ
کجل کہ پورے شابہ تلوار کہ

Rj.Rahman22
 

Welcome to purana pakistan
Insha Alkah Agli bari phir niazi 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Rj.Rahman22
 

دلاسہ دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم ایک شخص نہیں کائنات ہارے تھے