بغیر فوج اور ایٹم بم کے عرب امارات دنیا کا محفوظ ترین ملک قرار
کیونکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے۔


آج کل اکثریت لڑکیوں کی خواہش ہے کہ
ایک 22 سے 24 سال کا لڑکا اُس کو وہ ساری سہولیات دے جو اُس کے باپ کو دیتے دیتے 50 سال لگ گئے

koiii haaa kiyaaa





آسیب جفت سے ہوۓ مانوس یوں کہ ہم!!
ہر دل سے اُتر جاتے ہیں ، چار دن کے بعد!!

جب تک آپ اپنی عوام کو اعتماد میں نہیں لیتے آپ دنیا کی کوئی جنگ نہیں جیت سکتے

پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے!



بڑی بریکینگ نیوز
سائفر کیس ہمیشہ ہمیشہ کیلئے زمین بوس ہو گیا
الحمدللہ ❤️🩹🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain