ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر، چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کرنا ایسے ہی ہے
جیسے اپنی محبوبہ کی شادی میں خود ہی کرسیاں لگانا! 😅
سید ،حافظ، قاری، استاد ، حلیفہ وقت ، عزہ ہند کے سپاہ سالار، مستقبل کے فاتح ہند و فلسطین جناب ریٹائرڈ و حاضر جنرل عاصم منیر کی جے ہو
نہ نیند آ رہی ہے۔۔!
اور نہ کسی کا میسج 😒
طریقہ ایک ہی ہوتا ہے 🥀❣️
بس لاڈلوں کو زندگی کا تھپڑ💯🥀
ذرا زور سے لگتا ہے👀💯🥀
مدت کے بعد کل رات..!!
کتاب ماضی کو ہم نے کھولا..!!
بہت سے چہرے نظر میں اترے..!!
بہت سے ناموں پہ دل پسیجا..!!
اک ایسا صفحہ بھی اس میں آیا..!!
کہ جس کا عنوان صرف " تم" تھے..!!
کچھ اور آنسوں پھر اس پہ ٹپکے..!!
پھر اس سے آگے ہم پڑھ نہ پائے..!!
کتاب ماضی کو بند کر کے..!!
تمہاری یادوں میں کھو گئے ہم..!!
اگر تم ملتے تو کیسا لگتا..!!
انہی خیالوں میں سو گئے ہم..!!
koii ha tou come 1 on1
koiii ha kiyaaa
موت کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ آپ لوگوں کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں. 🩶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain