شوہر اگر سرِعام بیوی کی گھر میں تعریف کرے تو سب سے زیادہ خوشی ساس اور نندوں کو ہوتی ہے 😇
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا 🫠
بس یہی بتانے آتا ہے رمضان 🥹🤭🤭🤭
koiii ha kiyAA
اَن پڑھ عورت رزق لے کر آتی ہے اور
تعلیم یافتہ عورت رزق دیکھ کر آتی
ہے۔تلخ حقیقت🙁
پاکستان کی نوجوان نسل ساری ہی اسٹیبلشمنٹ سے دل سے نفرت کرتی ہیں
مطیع اللہ
رفتہ رفتہ مٹاتا گیا میری ذات کو
ایک درد جو میرا تھا ہی نہیں
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.....!!!
پیاری والدہ کی ریڑھیوں میں بھی کرپشن
مادر ملت 🤣
India is new Australia of Cricket world.
And Pakistan is new Kenya of cricket world.
ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر، چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کرنا ایسے ہی ہے
جیسے اپنی محبوبہ کی شادی میں خود ہی کرسیاں لگانا! 😅