" اور پھر دوسروں کی خوشی کا خیال رکھتے رکھتے نہ جانے کِتنی بار ہم اپنے ساتھ ہی نا اِنصافی کر جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
ارے واہ! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
*لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد،*
*چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کُچھ گنوادیا،*
*جون اہلیاء*
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے بس خودکو بدل دیا 🔥 ۔ 👑✨
ضدی ہے مگر تھک جائے گا 🔥 اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا 💔
"اور پھر میں نے رو کر فریاد کی.
مولا.........
"اسے میرے دل سے اتار دے" 🖤
" - سر آنکھوں پر وہ لوگ ، جو منافقت نہیں کرتے_____🖤
*اگر تم کسی کو چھوڑ دو تو پھر اس کے لئیے اپنی زبان گونگی اور آنکھیں اندھی کر لو"*🙂💔
*
تمہیں ترس آ جائے _______ تو الگ بات ہے 💔
لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا 💔🔥
#شخصیت_دیکھ_کر_عزت_کرنے_کا_قاٸل_نہیں_ہوں❌۔۔
#جو_عزت_کرتا_ہے_اُسی_کی_عزت_کرتا_ہوں✔۔🤘
رولایا نہ کر اے زندگی
اب مجھے چپ کرانے والا کوئی نہیں
شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں🙃💯
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ ❌🔥
ہر حقیقت فریب لگتی ہے
جب کوئی اعتبار کھو بیٹھے