اتنا چپ ہـو گیا اچانک میں
مجھ سے دیوار نے کہا بولو
" جِس کے جانے سے جان جاتی تھی ، اُس کا جانا بھی میں نے دیکھا ہے! ۔ " 💔🙂
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ❤
بے شک وہ غرور کرنے والوں
کو پسند نہیں کرتا...☝️💯
عزت میرا خدا دیتا ہے 💫
یہ دو ٹکے کے لوگ نہیں 🔥
ہم جو پھیر لیں نظریں 👀🔥
تمہیں پھر کون دیکھے گا 🖤 🥀
جادو آتا ہے تمہیں یا کسی اور علم میں ماہر ہو۔۔۔!!
ہمارے دل پر قبضہ کسی عام شخص کا کام نہیں
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں۔۔۔
😏
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہو۔۔۔💔
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
پہلے مفت میں مل گئے تھے اسے
اب قبر بھی نہ ملے گی ہماری ..!!!
اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے❤️
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ 🤷🏻♂️😏 دیتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی🔥❤️
________` 🥀✨ -"
کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت___!!
مجھے تو لوٹ آنے کی عادت بھی نہیں🙂🥀💔
اب خود سے ملنے کو من کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔
*لوگوں سے سنا ہے کہ بہت برے ہے ہم!!!
" شوق پورا ہو جائے تو لوگ بدل جاتے ہیں 🖤🥀
اور محبت تو یار کے رنگ میں رنگ جانے کا نام ہے ۔۔۔۔۔🙂🖤
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اب اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی
✨بے قدری تو ہونی تھی
ہم ہر وقت میسر جو تھے🥀🖤💯
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
"-اور میں زندگی کو بھر پور جینے والا لڑکا اب زندگی سے اکتانے لگا ہو- "
🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain