لوگ پہلے اپنا بنا کر , پھر ذہنی مریض بنا دیتے ہیں،🤍
*دل اٹھ سا گیا ہے ان بے رنگ لوگوں سے🥀🌚*
دل میں کفر رکھ کر لوگ۔۔۔
تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں۔۔
میں ڈرتا ہوں ان عادتوں سے
جو مجھ کو تیرے بعد ہوں گی
اور پھر میں نے رو کر فریاد کی
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا💔😭
اب وہ👈 لوگ🧍بھی ہمیں غلط❌کہتے ہیں 😏😏
جو خود☠️ غلطی➰ سے پیدا💥 ہوے تھے😎😎🔥
بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں۔۔🙃🖤
"-فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں
ہمسفر چاہیئے اپنے جیسا کوئی گنہگار🖤🔥
کسی معجزے کی منتظرمیری آنکھیں
میں دروازہ کھولوں اور سامنے تم ھو! 🖤
🖤💫تم سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔
💦💔پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔۔
یوں نہ دیکھا کیجئیے خدا کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌
شکایتوں کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی
کمبخت نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ ڈالا
آذاد کردئیے من پسند لوگ۔۔۔۔۔؛😏🍂🍁
🍂نہ کوئی خواہش نہ کوئی روگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛💔
بہت شوق ہے نہ تجھے بحث کا!
آ بیٹھ بتا، وفا کیا ہے؟
🥀🥲💔
پانا ہے منزلوں کو ۔۔۔۔ تو تنھا چلا کرو.......!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
سنتے ہیں داستان غم...!!!💔
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!😥
یقین کر کے تیرے "کن" پہ مولا❤
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں😍
:❤🌱عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے🍁
.
اظہار سے نہیں لگتا پتہ کسی کے پیار کا
🥀💙🥀
انتظار بتاتا ہے کی طلبگار کون ہے
واہ رے جانی!! اک تُو ہی تو اپنا تھا😔
تُو نے بھی ساتھ چھوڑ دیا ـــــ💔😓