تیرے رونے سے انہیں_____ کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں
اک دن ہم بھی مشہور ھو جائینگے☺️
نام پکارا جائیگا مسجد کے میناروں پہ🍁
مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا.؟.
میں اپنے آپ سے لڑ کر اُداس بیٹھا ہوں.؟.
ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____**
ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____**
تیرے عشق نے سونپی ہے یہ سوغات مسلسل
تیرا ذکر ہمیشہ تیری بات مسلسل
زرا سی بات ہوتی ہے تو تنہا چھوڑ جاتے ہیں
محبت کر کے لوگوں سے سنبھالی کیوں نہیں جاتی
میرے بعد بھی کوئی مجھ جیسا ملانہ__😞!!
تو اس سے بھی ٹائم پاس نہ کرنا__!!
اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
وہ شخص ہجر کا مطلب سِکھا رہا ھے مُجھے
تو پھر یہ طے ھے مِیاں اُس نے چھوڑ جانا ہے"🙂💔
منافقت ، جھوٹ ، بے اعتبار اور مطلبی رشتوں سے بہتر ہے انسان تنہا رہے___💔😊
ایک ٹھوکر بہت ضروری تھی🙂🥀
اپنی حد سے نکل گیا تھا میں 💔🔥