Damadam.pk
RoGi-Baba's posts | Damadam

RoGi-Baba's posts:

RoGi-Baba
 

تم میری چاۓ کا وہ آخری گھونٹ ہو 🥀
جو کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی نہ دوں😏

RoGi-Baba
 

میں اپنے برابر سمجتا ہی نہیں تجھے
تو میرا مخالف بیکار میں بنا پھرتا ہے

RoGi-Baba
 

کب ہو گے___، مُیسّر تُم.. ؟
رقیبوں کو__، جلانا ہے..🔥💕

RoGi-Baba
 

پھر وہ باتیں نہ ہو سکیں تم سے
پھر وہ موسم پلٹ کے آئے نہیں..

RoGi-Baba
 

🌸❤_"اپنی سوچ ہمیشہ بلند رکھیں،
💦💫_گرنے کے لیئےلوگ ہیں ناں“..🤟🥂

RoGi-Baba
 

قت مجھ کوبھیک میں دینے والے سن
اب میں فرصت تیرے منہ پر ماروں گا

RoGi-Baba
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم

RoGi-Baba
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹️
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!

RoGi-Baba
 

سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣

RoGi-Baba
 

شخصیتــــ دیکھ کر عزتـــ کرنے کا قائل نہیں ہوں 🤫
جو عزت کرتا ہے اُسی کی عزتـــ کرتا ہوں ✨

RoGi-Baba
 

💯ہم ہی پاگل تھے ہنس کے ملتے رہے❤
💔وہ تو جب بھی ملی خفا ملی ہے💔

RoGi-Baba
 

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں❤🥀

RoGi-Baba
 

ہونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ😊
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوۓ ہیں ہم۔۔💔

RoGi-Baba
 

وجہ چھوڑ گئے ہو 💔💔😢😢
بس اتنا بتاؤ سکون ملا کہ نہیں

RoGi-Baba
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار🥀🖤
ہم نے اچھا بن کے بھی دیکھا ہے🙂🙄

RoGi-Baba
 

دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""🙃

RoGi-Baba
 

زِندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے جب ہَم رُوٹھ جائیں تو کوئی منانے والا ہو ___،
🖤

RoGi-Baba
 

بہت ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے رنگ دِکھاۓ۔

RoGi-Baba
 

اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں ...
وہ افسانہ ہی جل گیا جس کا عنوان تم تھے

RoGi-Baba
 

آپنی اوڑهی ہوئی شال مجھے دے جاؤں
میں آپکے لمس میں کچھ دیر جینا چاہتا ہوں