''ایک تم اور نخرے تمہارے... ,😘😘
ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے''♥️♥️
منا رہا ہُوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا
وہ تو کب کے بھول گئے ہیں رفاقت_______
میں نے اس کے سامنے سے گزر کے بھی دیکھا ہے
,
تیری رخصت کے بے رحم لمحے
دل__اپاہج کر گئے میرا____
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو تم
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے