نہ میں زہین ، نہ میں حسین!
عام سا لڑکا ہوں, زرا مختلف مزاج کا!
اب اٹھا بھی لو جنازہ....؟؟
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے__؟.
جون ایلیا
اپنا معیار بلند کیجئے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو 🔥
درد کی بات مت کرو.. . . .
مرشد💔
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
____ 🙂🔥
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔
_______ ✌️ 💔🙂
ہم سادہ سے لوگ ہیں۔--
۔۔۔میاں جی۔۔
الحمد لله سب کی اداکاریاں جانتے ہیں۔۔
#اے__زندگی____جتنی مرضی تلخیاں بڑھا❤
تجھ سے #________وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے✌
مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہاری پروا نہیں-!!🖤
انہوں نے گفتگو کیا کر لی ہم سے
ہاۓ دھڑکنوں نے تو ادھم مچا دیا
بہت قریب سے دیکھا ہے دُنیا کو
اس لیے ذرا فاصلے پہ بیٹھا ہوں
۔۔جلنے والوں سے کہہ دو 🥀. عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے❤️ ✨.
اکیلا کوئی نہیں ہوتا اللہ سب کے ساتھ ہوتا ہے.💯
Jumma Mubarak ❤️
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥
دل♥️ کے لیے ضرب "نگاہ یار"بہت ھے'🔥
لگ جائے سلیقے سے تو اک "وار"بہت ھے.🍂😌
🥰*محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.*💝
💕*کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😊
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو مجھے♥️🌸
کئی بار خاص سے عام ہوا ہوں 🙃🖤
جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں
سامنے اس کے بدل جاتے ہیں
لفظ میرے ہیں منافق سارے
🥀✍️