" کوئی وظیفہ بتاؤ بُھول جانے کا ، اب کہ ؛ اُس کی یادیں مار ڈالیں گی................✨
💔🥀
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں🥺
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے 💔🥀🌚
"نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے"🖤🙂
فیصلہ تو تیرا تھا 🖤
لیکن دل جو ٹوٹا وہ میرا تھا 🥀
تم بچھڑ گئے تو کیا
لوگ مر بھی توجاتے ہیں🙂
کشش پیدا کر کردار میں🙂💫
زمانہ تیری آھٹ کے پیچھے آے گا💯💥
گردنیں کون جھکواتا ہے محبت میں 🌚✨
یار سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں💝🙊
_____✨🌸🖤🥀"-
لگتا ھے اب ھم اُس کے
وہم و گُماں سے بھی گئے۔
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں😔
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔🖤
💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞