ـــ🔥🌸 "_
_" کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی.💔🌚
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے.🔥🥀"_
چنگے سجن بازاروں نہیں لبھدے👌
بھاوے سونے دے سکے کول ھون💗
دل سے نکال دیجیئے احساسِ آرزو💔
مرجایئے پر کسی کی تمنانہ کیجئے🔥
تیرے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر
ہم نے رابطے کم کر لئیے
رب کی ذات قائم رکھے بس
یہ کُتے بِلیوں کا کوئی خوف نہی
ہم برے ہیں جناب 🔥
آپکے تو رابطے ہیں فرشتوں سے 🥀
جس دن مجھے صبر آگیا
پھر کیا رہ جائے گی اوقات تمہاری۔۔
ہر خاموشی اَنا نہیں ہوتی،
کچھ خاموشیاں صبر ہوتی ہیں..
🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ 💔
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
تم آؤ نا آؤ لیکن
اک دن صبر تو آ ہی جائے گا
چنگے سجن بازاروں نہیں لبھدے👌
بھاوے سونے دے سکے کول ھون💗
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 🥀
😕
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی 💔
وقت لگے گا زخم بھرنے میں 💔
تیرا آخری وار بہت گہرا ہے 🤕
جدائی کام اپنا کر گئی ہے
تجھے پانے کی خواہش مر گئی ہے.....
💔🥀😔