Damadam.pk
RoMaN.Ali's posts | Damadam

RoMaN.Ali's posts:

RoMaN.Ali
 

شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو....... بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈

RoMaN.Ali
 

کیوں مانگتے ہو اوروں کے دربار سے
ایسا کونسا کام ہے جو نہیں ہوتا تیرے، پروردگار سے 🕋🕌🕌🕌🕋

RoMaN.Ali
 

تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂

RoMaN.Ali
 

برداشت کرو تو بزدل
سامنا کرو تو بدتمیز

RoMaN.Ali
 

Abhi Bhi damadam chal Raha h Kiaa.?

RoMaN.Ali
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹

RoMaN.Ali
 

: ﻋﺸﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ 😐
#مرشد
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣﺤﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡. 💔

RoMaN.Ali
 

یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں ہم
تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم

RoMaN.Ali
 

Hi GyS Kasy Ho iam BaCk

RoMaN.Ali
 

Kia Hal h friends

RoMaN.Ali
 

لوٹ آؤ اور کہہ دو
کہ ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا."😂😂😁❝

RoMaN.Ali
 

کچھ لوگوں کو " کیسے ہو " نہیں..!!
بلکہ
" کیوں ہو "
کہنے کو دل کرتا ہے۔
😅🤭😆
❝ ♥

RoMaN.Ali
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣❝

RoMaN.Ali
 

جس جس کو میرا واٹس اپ نمبر چاھیئے?🤣
وہ مجھے واٹس اپ پے میسج کرکے لے سکتا ہے 😂🤣

RoMaN.Ali
 

مجھے ایسا شخص چاہیٗے
جو ڈرتا ہو مجھے کھونے سے🌸
❝ ♥

RoMaN.Ali
 

کچھ لڑکیاں فوجیوں پہ مرتی ہیں
کچھ ڈاکٹروں پہ
اور کچھ لڑکیاں ۔۔ہائے میری شادی میرے اس کزن سے ہوگی سنتے ہی مر جاتی ہیں 😂😂

RoMaN.Ali
 

آخر اس کے دل پے کیا گزری ہوگی_💔
جب اس کا گھونگھٹ نا پسندیدہ مرد نے اٹھایا ہوگا_🥀

RoMaN.Ali
 

میں سیاہ رنگ کا دیوانا ہوں🥀🔥
رنگ برنگے لوگوں میں جچتا ہی نہیں🙃🖤

RoMaN.Ali
 

عادتیں ڈال کر کہتے ہیں 🙄
مجبوری کو سمجھو😃🙂💔

RoMaN.Ali
 

چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی. گئے تو کیا کمی ہوگی 😏
❝ ♥✌💥 ❞